𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊

@sadii5k

ہمیں یہ گماں کہ چاہا ہمیں زمانے نے
عزیز سب کو تھے مگر ضرورتوں کی طرح

ID: 1749316953033080832

calendar_today22-01-2024 06:27:47

2,2K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں نصیب والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں کسی کے دل میں جگہ بنانے کےلیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ھے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے . #X_promo

مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں نصیب والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں کسی کے دل میں جگہ بنانے کےلیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی
کافی ھے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے .
#X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگ صرف ضرورت پرہی آپ کو یاد کرتے ہیں تو برا مت مانيے بلکہ فخر کیجئے کیونکہ "موم بتی کی یاد تبھی آتی ہے، جب تاریکی ہوتی ہے. " #X_promo

اگر لوگ صرف ضرورت پرہی آپ کو یاد کرتے ہیں تو
برا مت مانيے بلکہ فخر کیجئے کیونکہ
"موم بتی کی یاد تبھی آتی ہے، جب تاریکی ہوتی ہے. "
#X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

جس طرح زیادہ گہرائی سے پانی نکالنے پر پانی زیادہ میٹھا اور ٹھندا نکلتا ہے اُسی طرح زیادہ سوچ سمجھ کر بولنے سے الفاظ زیادہ میٹھے اور نرم نکلتے ہیں۔

جس طرح زیادہ گہرائی سے پانی نکالنے پر پانی زیادہ میٹھا اور ٹھندا نکلتا ہے اُسی طرح زیادہ سوچ سمجھ کر بولنے سے الفاظ زیادہ میٹھے اور نرم نکلتے ہیں۔
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ "ایمان بخیر زندگی ھو ھمیشہ" آمین عبادتیں تسبیح سے مشروط نھیں، نیتوں کی پابند ھوتی ھیں، نیتوں میں کھوٹ ھو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے

السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ
"ایمان بخیر زندگی ھو ھمیشہ"
آمین
عبادتیں تسبیح سے مشروط نھیں، نیتوں کی پابند ھوتی ھیں، نیتوں میں کھوٹ ھو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

💫💫💫اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💫💫💫 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹صبح بخیر! 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 💠میں آج تک اپنی خاموشی پر نہیں پچھتایا۔ جب بھی پچھتایا بولنے پر پچھتایا۔ (شیخ سعدی)

𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

🌴🌴 اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🌴🌴 صبح بخیر! 🥀🥀 💫میرے معبود !!💫 میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں اورمیرے فخر کےلئے یہی کافی ہےکہ تومیرا پروردگار ہے پس مجھے ویسا بنادے جیسا کہ تو چاہتاہے آمین ثم آمین 🤲

🌴🌴 اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🌴🌴
صبح بخیر! 🥀🥀
 
💫میرے معبود !!💫
میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں 
اورمیرے فخر کےلئے یہی کافی ہےکہ تومیرا پروردگار ہے
پس
 مجھے ویسا بنادے جیسا کہ تو چاہتاہے
آمین ثم آمین 🤲
Dr Alveena (@alveena_2210) 's Twitter Profile Photo

بهترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے ور نہ اچھی باتیں تو برے لوگ بھی کرتے ہیں Assalamu alaikum Good Morning

بهترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے

ور نہ اچھی باتیں تو برے لوگ بھی کرتے ہیں

Assalamu alaikum
Good Morning
ɢᴜلʀᴜᴋʜ🥀 (@imgulrukh) 's Twitter Profile Photo

"" "" 💞💞🍁🍁𝑺𝒎𝒊𝒍𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝑩𝒆 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒚, 𝒃𝒆 𝒈𝒓𝒂𝒕𝒆𝒇𝒖𝒍 𝑭𝒐𝒓 𝒂𝒍𝒍 𝒕𝒉𝒆 𝒈𝒐𝒐𝒅 𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈𝒔 𝒊𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒍𝒊𝒇𝒆"" 💐💐

"" "" 💞💞🍁🍁𝑺𝒎𝒊𝒍𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝑩𝒆 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒚, 𝒃𝒆 𝒈𝒓𝒂𝒕𝒆𝒇𝒖𝒍
𝑭𝒐𝒓 𝒂𝒍𝒍 𝒕𝒉𝒆 𝒈𝒐𝒐𝒅 𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈𝒔 𝒊𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒍𝒊𝒇𝒆"" 💐💐
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر! لوگ تمہاری عقل سے تمہاری شخصیت کاوزن کرتے ہیں تم اپنی عقل کا وزن اپنے علم سے بڑھاؤ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم 
صبح بخیر!
لوگ تمہاری عقل سے تمہاری شخصیت کاوزن کرتے ہیں
تم اپنی عقل کا وزن اپنے علم سے بڑھاؤ
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

نا کامی کامیابی کی ضد نہیں بلکہ کامیابی کا حصہ ہے فیض احمد فیض نے کہا تھا : دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے تو ناکامی سے حوصلہ مت ہارو ، انشاءاللہ کامیابی حاصل ہو گی

نا کامی کامیابی کی ضد نہیں بلکہ کامیابی کا حصہ ہے
فیض احمد فیض نے کہا تھا :

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
تو ناکامی سے حوصلہ مت ہارو ، انشاءاللہ کامیابی حاصل ہو گی
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچاٸے گا جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہو۔ ( اشفاق احمد)

وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچاٸے گا جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہو۔ 
( اشفاق احمد)
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

زبان ایک ایسا درندہ ہے کہ اگر اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے اس دنیا میں آدھے جھگڑے زبان کی کڑواہٹ کے باعث ہیں۔ انسانی فطرت ہے کہ جب کچھ نہیں بن پڑتا تو دوسرے انسان کو جملوں سے زدوکوب کرتا ہے۔ بہت بار کسی کا رویہ اتنا تکلیف دہ ہو جاتا ہے کہ ہم کہے بغیر رہ نہیں سکتے۔

زبان ایک ایسا درندہ ہے کہ اگر اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے

اس دنیا میں آدھے جھگڑے زبان کی کڑواہٹ کے باعث ہیں۔ انسانی فطرت ہے کہ جب کچھ نہیں بن پڑتا تو دوسرے انسان کو جملوں سے زدوکوب کرتا ہے۔ بہت بار کسی کا رویہ اتنا تکلیف دہ ہو جاتا ہے کہ ہم کہے بغیر رہ نہیں سکتے۔
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

✽.°`,◦◦,`°.✽✦✽.◦.✽✦✽.°`,◦◦◦◦,`°.✽✦✽.◦.✽✦✽.°`,◦◦,`°.✽ 🔷اگر آپ کو علم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی آپ کو آپ کی موت کے بعد بھولتے ہیں 🔶تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں

✽.°`,◦◦,`°.✽✦✽.◦.✽✦✽.°`,◦◦◦◦,`°.✽✦✽.◦.✽✦✽.°`,◦◦,`°.✽
🔷اگر آپ کو علم ہو جائے  
کہ لوگ کتنی جلدی آپ کو آپ کی موت کے بعد بھولتے ہیں
 🔶تو 
آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

💫💫ماں باپ کے ساتھ تمھارا سلوک ایسی کہانی ہے💫💫 ◦ ❖ ◦━━ ◦ ❖ ◦━ 💠🔺جو 🔺💠 ━ ◦ ❖ ◦━━ ◦ ❖ ◦ لکھتے تم ہو لیکن تمھاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے۔

💫💫ماں باپ کے ساتھ تمھارا سلوک ایسی کہانی ہے💫💫
 ◦ ❖ ◦━━ ◦ ❖ ◦━ 💠🔺جو 🔺💠 ━ ◦ ❖ ◦━━ ◦ ❖ ◦
لکھتے تم ہو لیکن تمھاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے۔
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے“۔

”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی 
اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے“۔
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

کچھ ان کی جستجو ہے نہ کچھ اپنی گفتگو یہ کیا بنا دیا ستم روزگار نے ہاں اے نگاہ گرم نہ کر مختصر حیات ہم کو ہزار بوجھ ابھی ہیں اتارنے الجھے ہوئے ہیں گیسوئے جاناں میں آج تک عالیؔ چلے تھے کاکل گیتی سنوارنے

کچھ ان کی جستجو ہے نہ کچھ اپنی گفتگو
یہ کیا بنا دیا ستم روزگار نے
ہاں اے نگاہ گرم نہ کر مختصر حیات
ہم کو ہزار بوجھ ابھی ہیں اتارنے
الجھے ہوئے ہیں گیسوئے جاناں میں آج تک
عالیؔ چلے تھے کاکل گیتی سنوارنے