Saeed afridi (@saeedkh80724942) 's Twitter Profile
Saeed afridi

@saeedkh80724942

saeed mohammad khan afridi.
Hope of justice.
پرانہ اکاونٹ بلاگ ھوگیا ھے۔پلیز اس کو فالو کرو۔

ID: 1577540564106493954

calendar_today05-10-2022 06:06:32

16,16K Tweet

3,3K Followers

7,7K Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

26 نومبر کو اسلام آباد میں کیا گیا قتل عام پبلک انٹرسٹ میں نہیں بلکہ پبلک دشمنی میں تھا

Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

احمد بھائی نے دن میں تارے دکھا دئیے ہیں بس بھائی کے ایکسپریشنز چیک کریں ۔ اخیر Ahmed Ali Khan

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا صدا بادشاہی اللہ کی ہے، وقت بدلنا ہے، جو اس دور میں ہم نے سبق سیکھا ہے اس سے کئی گنا خطرناک صورتحال ان کو دیکھنا پڑنی ہے،

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

پبلک انٹرسٹ میں شمالی وزیرستان کی کئیں نستیاں نیست و نابود کر دی گئیں ہستے بستے خاندان برباد کر دیے

Babloo .kakar..🇵🇰کاکڑpti (@istan20831786) 's Twitter Profile Photo

نام نہاد جمہوریت کا راگ الاپنے والوں نے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر فارم 47 کے تحت حکومت تو قائم کر لی مگر یہ حکومت زیادہ وقت چل نہیں پائے گی،وہ حکومت جو جمہور کی آوازکو نظر انداز کردے،جو عوامی ووٹ کو پیروں تلے روندنا چاہے وہ حکومت بلا کیسے چلا سکتی ہے۔ #آئین_شکن_الیکشن_کمیشن

نام نہاد جمہوریت کا راگ الاپنے والوں نے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر فارم 47 کے تحت حکومت تو قائم کر لی مگر یہ حکومت زیادہ وقت چل نہیں پائے گی،وہ حکومت جو جمہور کی آوازکو نظر انداز کردے،جو عوامی ووٹ کو پیروں تلے روندنا چاہے وہ حکومت بلا کیسے چلا سکتی ہے۔
#آئین_شکن_الیکشن_کمیشن
Bilal AI (@thebilal_a) 's Twitter Profile Photo

ملکی مفاد میں قومی لیڈر کو گھسیٹنے سے نہیں ٹویٹر پر کمنٹس سے ڈر لگتا ہے #پبلک_انٹرسٹ

True Pakistani 💞 (@truepakista) 's Twitter Profile Photo

#پبلک_انٹرسٹ جنرل باجوہ نے ہم سب کو بلا کر کہا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانی ہے! مولوی فضل الرحمان ایک منتخب وزیراعظم کے خلاف بند کمروں میں بیٹھ کر امریکی سائفر کے ذریعے سازش کرنا کونسے #پبلک_انٹرسٹ میں آتا ہے؟

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

اعزاز سید🚨🚨🚨 شہباز شریف اور بیٹوں پر کرپشن کے اوپن-اینڈ-شٹ کیسز تھے انہوں نے قدموں میں گر کر معافیاں مانگیں، ڈیل کی، اور یوں فردِ جرم عائد ہونے سے پہلے ہی تمام کیسز بند کر دیے گئے۔ جس دن عدالت میں فردِ جرم لگنی تھی، اسی دن انہیں ‘پبلک انٹریسٹ ’ کے نام پر وزیراعظم بنا دیا

Naeem ur Rahman (@mnaeemurrahman5) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کے ساتھ فیلڈ مارشل کے لنچ کا بل ن لیگ کو ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا: "ابراہم اکارڈ کو تسلیم کرو یا گھر جاو". خوجہ آصف، رانا ثناء اُللّٰلہ وغیرہ بلا وجہ ابراہم اکارڈ کو آسمانی حکم کا درجہ نہیں دے رہے.