𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞

@saeeds914

ID: 1486329636703379458

calendar_today26-01-2022 13:26:40

109,109K Tweet

5,5K Followers

6,6K Following

Hunza Binish ⁱᴾⁱᵃⁿ (@hunza23739) 's Twitter Profile Photo

آزاد لوگ انکی پیروی کرتے ہیں جو حق پر ہیں اور غلام انکی پیروی کرتے ہیں جو طاقتور ہیں ۔ @teamipians #حقیقی_آزادی_کی_تحریک

آزاد لوگ انکی پیروی کرتے ہیں جو حق پر ہیں

اور غلام انکی پیروی کرتے ہیں جو طاقتور ہیں ۔
@teamipians

#حقیقی_آزادی_کی_تحریک
Sohail Shahid (@sohailshahid670) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک میں ایونٹس ہی عوامی خوشی کی وجوہات تھے،اشرافیہ نے یہ حق بھی ہم سے چھین لیا ہے۔ عوام ایونٹس پر بھی آتی ہے تو یہ ڈر جاتے ہیں۔ کہیں کوئی انہونی نہ ہو جائے۔ حالانکہ عوام کا بھرکس نکالا ہوا ہے روٹی اور ٹک ٹاک سے زیادہ سوچتی نہیں حقوق کی حفاظت زندہ قومیں کرتی ہیں۔ آزادی مبارک

ہمارے ملک میں ایونٹس ہی عوامی خوشی کی وجوہات تھے،اشرافیہ نے یہ حق بھی ہم سے چھین لیا ہے۔ عوام ایونٹس پر بھی آتی ہے تو یہ ڈر جاتے ہیں۔ کہیں کوئی انہونی نہ ہو جائے۔ حالانکہ عوام کا بھرکس نکالا ہوا ہے روٹی اور ٹک ٹاک سے زیادہ سوچتی نہیں حقوق کی حفاظت زندہ قومیں کرتی ہیں۔
آزادی مبارک
Meher Fatima (@meherfatima1971) 's Twitter Profile Photo

پاکستان۔۔۔اس عظیم خاندان کی محنتوں، قربانیوں اور حکمت عملی ثمر ہے۔۔۔۔ جنہوں نے مال جان اور رشتوں کی بھی پرواہ نہیں کی۔۔۔۔ نہ کہ کسی مافیا خاندانوں کے جبری تسلط اور اس کام میں انکے سہولتکار اداروں کی وجہ سے۔۔۔ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے Team Pakistan Power

𝓌𝒶𝓇𝒹𝓪𝓱 (@whn_804) 's Twitter Profile Photo

ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے Team Pakistan Power

Dora the explorer🎀 (@doraexplora636) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک پاؤں سے چمٹی سے زنجیریں غلامی کی دن آ جاتا ہے آزادی کا پر آزادی نہیں آتی۔۔۔۔۔ Imran Khan #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

ابھی تک پاؤں سے چمٹی سے زنجیریں غلامی کی
دن آ جاتا ہے آزادی کا پر آزادی نہیں آتی۔۔۔۔۔
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
Farman Ullah (@femikhans) 's Twitter Profile Photo

افسوس ناک خبر باجوڑ تحصیل سالارزئی کے علاقہ جبراڑی میں آسمانی بجلی (تندر) گرنے سے مقامی لوگوں کے کہنے کہ مطابق 20 سے زیادہ افراد ملبے تلے دب چکے ہیں ! آخری اطلاعات کے مطابق اب تک 6 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ! امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہے #باجوڑ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے

◤Aisђ*kђαŇ◢🖤 (@itx_me_yara) 's Twitter Profile Photo

قسم ہے...... مجھے نہیں معلوم اسے کہاں مشکل پیش آئی میں نے تو رابطے میں رہنے کہ علاوہ کبھی کچھ مانگا ہی نہیں تھا 💕

◤Aisђ*kђαŇ◢🖤 (@itx_me_yara) 's Twitter Profile Photo

میں نے الفت کے فسانوں میں دیکھا ہے تمہیں..... تم وہی ہو ناں جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو......

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

تھانہ چونترہ کے SHO کا اپنا قانون ہوٹل کے رائیڈر کے ساتھ گن پوائنٹ پر بدفعلی کی شکایت درج کرانے کے لئے ساتھ جانے والے منیجر علی رضا کو ہی حوالات میں بند کر دیا موصوف بولے ہوٹل سیل کر دونگا درخواست لے لی لیکن پرچہ درج نہ کیا اپنی عدالت تے اپنا قانون CPO صاحب ایکشن کی ضرورت ہے؟

تھانہ چونترہ کے SHO کا اپنا قانون ہوٹل کے رائیڈر کے ساتھ گن پوائنٹ پر بدفعلی کی شکایت درج کرانے کے لئے ساتھ جانے والے منیجر علی رضا کو ہی حوالات میں بند کر دیا موصوف بولے ہوٹل سیل کر دونگا درخواست لے لی لیکن پرچہ درج نہ کیا اپنی عدالت تے اپنا قانون CPO صاحب ایکشن کی ضرورت ہے؟
Hunza Binish ⁱᴾⁱᵃⁿ (@hunza23739) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم کو ہٹانے کا محض خیال ہی پاکستان کی تاریخ کی توہین نہیں بلکہ اس قوم کی روح کے ساتھ غداری ہے @teamipians #یوم_قائداعظم_16_اگست

قائداعظم کو ہٹانے کا محض خیال ہی پاکستان کی تاریخ کی توہین نہیں بلکہ اس قوم کی روح کے ساتھ غداری ہے

@teamipians

#یوم_قائداعظم_16_اگست
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

تم جتنا مائنس کرو گے، ہم اتنا پلس کریں گے- #یوم_قائداعظم_16_اگست #مائنس_جناح_نامنظور

تم جتنا مائنس کرو گے، ہم اتنا پلس کریں گے-
#یوم_قائداعظم_16_اگست
#مائنس_جناح_نامنظور
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

کیا انھیں قائد اعظم اس لئے پسند نہیں ہیں کہ ان کے افکار مسلح افواج کے متعلق اس قسم کے تھے؟ #یوم_قائداعظم_16_اگست

کیا انھیں قائد اعظم اس لئے پسند نہیں ہیں کہ ان کے افکار مسلح افواج کے متعلق اس قسم کے تھے؟
#یوم_قائداعظم_16_اگست
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا #یوم_قائداعظم_16_اگست

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے 
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا 
#یوم_قائداعظم_16_اگست
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

تم جتنا مائنس کرو گے ہم اتنا پلس کریں گے ❤️‍🔥💖 #یوم_قائداعظم_16_اگست #مائنس_جناح_نامنظور

تم جتنا مائنس کرو گے
ہم اتنا پلس کریں گے
❤️‍🔥💖
#یوم_قائداعظم_16_اگست
#مائنس_جناح_نامنظور
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ ریاست کے خادم ہیں قومی پالیسی بنانا آپ کا کام نہیں یہ ہم، سویلین ہیں جو ان فیصلوں کا اختیار رکھتے ہیں اور آپ کا کام یہ ہے کہ دی گئی ہدایات کو عملی جامہ پہنائیں قائداعظم کا 14 جون، 1948 کو کوئٹہ میں سٹاف کالج کے فوجی افسران سے خطاب #یوم_قائداعظم_16_اگست

ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ ریاست کے خادم ہیں
قومی پالیسی بنانا آپ کا کام نہیں
یہ ہم، سویلین ہیں
جو ان فیصلوں کا اختیار رکھتے ہیں
اور آپ کا کام یہ ہے کہ دی گئی ہدایات کو عملی جامہ پہنائیں
قائداعظم کا 14 جون، 1948 کو
کوئٹہ میں سٹاف کالج کے فوجی افسران سے خطاب
#یوم_قائداعظم_16_اگست