Saffi Ch. (@saffich) 's Twitter Profile
Saffi Ch.

@saffich

LEO ♌
Books📚
Coffee ☕
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ

ID: 828365762

calendar_today17-09-2012 05:00:41

91,91K Tweet

9,9K Followers

8,8K Following

فرحانہ (@farhana_kn) 's Twitter Profile Photo

السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !! اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں،رحمۃ للعالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ

السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!
اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں،رحمۃ للعالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ
اِنَّكَ حَمِيدُ
Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ درود وسلام کا ورد دلوں کے زنگ مٹا دیتا ہے۔ پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @ 1

Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ❣️ ⁧#درود_وسلام⁩ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللہ ﷺ وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللہ ﷺ ...…,•’``’•,•’``’•, ’•,محمدﷺ️ ,•’..... 🌹 ’•, ,•➥ اُمتی 2 Huda

Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

سر جُھک نہیں سکتے سرِ مِحشر بھی ہمارے سر اس لیے اُونچے ہیں کہ، حضُور ﷺ سے نسبت ھے ...★ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم #اردو_زبان

سر جُھک نہیں سکتے سرِ مِحشر بھی ہمارے
سر اس لیے اُونچے ہیں کہ، حضُور ﷺ سے نسبت ھے ...★

صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم
#اردو_زبان
aali'shah Syed (@syedaalishahh) 's Twitter Profile Photo

﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وقرآن⁩ سورة الشعراء-(آیت: 204) اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ-🪩 ترجمہ تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟🪩 استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ-🪩 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﻋَﺒْﺪِكَ وَنَبِيِّكَ-🪩

aali'shah Syed (@syedaalishahh) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وقرآن⁩ لا إله إلا الله♥️ سورة الشعراء_(آیت: 205) اَفَرَءَیۡتَ اِنۡ مَّتَّعۡنٰہُمۡ سِنِیۡنَ_🥏 ترجمہ بھلا بتاؤ اگر ہم کئی سال تک انہیں عیش کا سامان مہیا کرتے رہیں_🥏 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم_🥏 استغفراللہ_🥏

𝘔𝘢𝘩𝘪 (@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❍وَلَا الْتَمَسْتُ غِنَی الدَّارَیْنِ مِنْ یَدِهِ إِلَّا السْتَلَمْتُ النَّدَیٰ مِنْ خَیرِ مُسْتَلَمٖ❍ امام الانبیاء ﷺ حبیب کبریاﷺ شہِ خیرالوریٰﷺ احمد مجتبٰیﷺ محمد مصطفیٰﷺْ آپﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 
 ❍وَلَا الْتَمَسْتُ غِنَی الدَّارَیْنِ مِنْ یَدِهِ

إِلَّا السْتَلَمْتُ النَّدَیٰ مِنْ خَیرِ مُسْتَلَمٖ❍

امام الانبیاء ﷺ 
 حبیب کبریاﷺ  
شہِ خیرالوریٰﷺ  
احمد مجتبٰیﷺ  
محمد مصطفیٰﷺْ  

آپﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
Zara_Nooraine (@zaranooraine) 's Twitter Profile Photo

پابندی سے “نماز “پڑھنے والوں کی آنکھ لگ جاۓ تو “اللہ پاک “اپنے فرشتوں کو بھیجتے ہیں کہ جاو میرے بندے کو نیند سے بیدار کرو کہیں اسکی نماز قضا نہ ہو۔۔ سبحان اللہ۔۔ زندگی بخیر❤️

Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 ﻭُﮨﯽ ﮨﮯ ﻗﺮﺁﮞ، ﻭُﮨﯽ ﮨﮯ ﻓﺮﻗﺎﮞ، ﻭُﮨﯽ ﮨﮯ ﺭﺏ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺛﻨﺎ ﺧﻮﺍﮞ۔۔۔!! ﻓَﺮﺷﺘﮯ ﭘَﮍﮪ ﭘَﮍﮪ ﮐﮯ ﺟُﮭﻮﻣﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺩﺭﻭﺩ ﺍﯾﺴﺎ، ﺳﻼﻡ ﺍﯾﺴﺎ۔۔۔♥️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 

ﻭُﮨﯽ ﮨﮯ ﻗﺮﺁﮞ، ﻭُﮨﯽ ﮨﮯ ﻓﺮﻗﺎﮞ، 
ﻭُﮨﯽ ﮨﮯ ﺭﺏ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺛﻨﺎ ﺧﻮﺍﮞ۔۔۔!!
ﻓَﺮﺷﺘﮯ ﭘَﮍﮪ ﭘَﮍﮪ ﮐﮯ ﺟُﮭﻮﻣﺘﮯ ﮨﯿﮟ، 
ﺩﺭﻭﺩ ﺍﯾﺴﺎ، ﺳﻼﻡ ﺍﯾﺴﺎ۔۔۔♥️

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ
A.R.❤️🇵🇰❤️ (@adnan__rasheed) 's Twitter Profile Photo

صباح النوور والعافیة اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی صحیح اور اچھی چل رہی ہے تو تمہیں زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کر دیا ہو۔

صباح النوور والعافیة

اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی صحیح اور اچھی چل رہی ہے تو تمہیں زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کر دیا ہو۔
Saffi Ch. (@saffich) 's Twitter Profile Photo

مجھے اچھا لگتا ہے تمہاری آنکھوں میں میرا عکس تمہارے ہونٹوں پر میرا نام میرے الفاظ #صفٓی

مجھے اچھا لگتا ہے 
تمہاری آنکھوں میں میرا عکس
تمہارے ہونٹوں پر میرا نام

میرے الفاظ 
#صفٓی
فرحانہ (@farhana_kn) 's Twitter Profile Photo

Saffi Ch. اک لمحہ تو دم لینے دے آغوشِ سکوں میں..!!! اے گردشِ حالات کسی موڑ پر تھم بھی..!!!"__________🖤

فرحانہ (@farhana_kn) 's Twitter Profile Photo

Saffi Ch. تُجھے خبر نہیں کیا شے ہے خوفِ تنہائی ڈھلے جو شام تو خُود اپنا گھر ڈراتا ہے 🖤

Saffi Ch. (@saffich) 's Twitter Profile Photo

اسے تو محسنؔ بلا کی نفرت تھی شاعروں سے پھر اس کے ہاتھوں میں شاعری کی کتاب کیوں ہے #قومی_زبان

اسے تو محسنؔ بلا کی نفرت تھی شاعروں سے 
پھر اس کے ہاتھوں میں شاعری کی کتاب کیوں ہے
#قومی_زبان
Saffi Ch. (@saffich) 's Twitter Profile Photo

اُسے گنوا کر پھر اس کو پانے کا شوق کیسا گناہ کر کے بھی انتظارِ ثواب کیوں ہے #قومی_زبان

Saffi Ch. (@saffich) 's Twitter Profile Photo

ترس گئے میرے آئینے اس کے خال و خد کو وہ آدمی ہے تو اس قدر لاجواب کیوں ہے #قومی_زبان

Saffi Ch. (@saffich) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کر میں سوچتا ہوں کہ تو میرا انتخاب کیوں ہے #قومی_زبان

Saffi Ch. (@saffich) 's Twitter Profile Photo

کبھی تو بدلے یہ ماتمی رُت اُداسیوں کی مری نگاہوں میں ایک سا شہرِ خواب کیوں ہے #قومی_زبان