
Sagittarius
@sagittar804
جسے تم مجرم کہو، ہم اسے لیڈر کہتے ہیں، ہیرو کہتے ہیں! کیونکہ وہ تمہاری طرح جھکتا نہیں، بکتا نہیں، ڈرتا نہیں — وہ عمران خان ہے!
ID: 1911840162415267840
14-04-2025 17:55:09
61 Tweet
94 Followers
162 Following

قلم تھما ہے تو لفظوں میں روشنی آئی خموش لمحوں میں بھی کچھ نغمگی سی آئی ادب کا رنگ ہے دل پر جو جاگتا رہتا یہی تو سوچ کی دنیا میں زندگی آئی ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ Please follow






علیمہ خان کو روکنے کے لیے بزدلوں نے اڈیالہ جیل کے راستے پھر بند کرنا شروع کر دئیے۔ #باہر_نکالو_خان_ہمارا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


حق کا راستہ اگر اتنا ہی آسان ہوتا تو کربلا کے میدان میں امام حسین کے ساتھ صرف 72 لوگ نہ ہوتے!ـ #باہر_نکالو_خان_ہمارا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿



Imran Khan ki rehai is qaum ke dil ki dhadkan hai. #باہر_نکالو_خان_ہمارا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


بہن عظمٰی خان کا انکشاف 🚨 ہم نے خان صاحب سے کہا آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا🥺 #باہر_نکالو_خان_ہمارا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


حق پر ڈٹا ہوا شخص تو لڑے گا اس کے ووٹرز اور سپورٹرز بھی لڑیں گے اور حق غالب آ کر رہے گا انشاءاللہ #باہر_نکالو_خان_ہمارا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿



ریپوسٹ کمنٹ کرے میرے اکاونٹ کے ساتھ کوئی مسلہ ہے #باہر_نکالو_خان_ہمارا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿



