Saifora Sadaf (@saiforasadaf) 's Twitter Profile
Saifora Sadaf

@saiforasadaf

MSC Journalism and Mass Communication from Gomel University 🇵🇰

ID: 1563222659986759680

calendar_today26-08-2022 17:52:18

17,17K Tweet

755 Followers

843 Following

Mᴇᴇʀ Hᴀᴅɪ (@meersyal) 's Twitter Profile Photo

ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں، بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں ۔۔۔🥹 Imran Khan ⁦♥️⁩🫶 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قوم_کی_نبض_عمران_خان

ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں،

بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں ۔۔۔🥹
       
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> ⁦♥️⁩🫶

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
#قوم_کی_نبض_عمران_خان
محمداحسن (@m_a_143) 's Twitter Profile Photo

﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء آیت 148 وَّ زُرُوۡعٍ وَّ نَخۡلٍ طَلۡعُہَا ہَضِیۡمٌ ﴿۱۴۸﴾ۚ ترجمہ اور ان کھیتوں اور ان نخلستانوں میں جن کے خوشے ایک دوسرے میں پیوست ہیں؟ صلی اللہ علیہ وسلم Dana khan .🏌‍♀️ 🦋 تتلی 🦋

محمداحسن (@m_a_143) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء آیت 149 وَ تَنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا فٰرِہِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾ۚ ترجمہ اور کیا پہاڑوں کو بڑے ناز کے ساتھ تراش کر تم ( ہمیشہ ) گھر بناتے رہو گے؟ صلی اللہ علیہ وسلم overseas Pakistani

. (@sethhertien) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب نے بطور کیپٹن بھارت کے خلاف 15ٹیسٹ میچ کھیلے،4 جیتےاور 11ڈرا کئے رزلٹ سوفیصد جبکہ 24 ون ڈے میچ جن میں سے 19جیتے 4میچ ہارے اور ایک میچ ڈرا ہوا۔ یہ تھی خان صاحب کی بھارت کے خلاف کارکردگی ۔۔

عمران خان صاحب نے بطور کیپٹن بھارت کے خلاف 15ٹیسٹ میچ کھیلے،4 جیتےاور 11ڈرا کئے
رزلٹ سوفیصد
جبکہ 24 ون ڈے میچ جن میں سے 19جیتے
4میچ ہارے اور ایک میچ ڈرا ہوا۔
یہ تھی خان صاحب کی بھارت کے خلاف کارکردگی ۔۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سیت پور میں لوگوں کے گھر ابھی بھی ڈوبے ہوئے ہیں ۔ 4 سے پانچ فٹ پانی گھروں میں موجود ہے

محمداحسن (@m_a_143) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محمدﷺ اللہ کےآخری نبی ہیں اور قادیانی دنیا کےبدترین کافر وہ لوگ جو ردقادیانیت پہ کام کرناچاہتےہیں اور قرآن مجید واحادیث پڑھ کےثواب حاصل کرناچاہتےہیں ان کےلیے میری ٹیم #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ مکمل مواد فراہم کرےگی ٹیم جوائن کرنےکیلیےکمنٹ میں YESلکھیں

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا بےغیرتی ہے بھئی؟ اب پاکستان میں یہ ننگا پن سرعام دکھایا جاۓ گا؟ مزید کتنا گرنا ہے؟ اس شو کو ہرگز شروع نہیں ہونا چاہئے۔ کوئی اتھارٹی ایسی نہیں جو اس غلاظت کے ڈھیر کو روک سکے؟

ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 (@assi_gilani) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے شہر ظُلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے سُنا ہے نَتھ ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو مولا کریم مُرشدImran Khan کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا 🙏 💐🇵🇰🤲

سنا ہے شہر ظُلمت  سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے 
سُنا ہے  نَتھ  ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو 

مولا کریم مُرشد<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا 🙏
💐🇵🇰🤲
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

لوگ ساتھ آتے گئے اور قافلہ بنتا گیا۔۔۔ غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کیلئے راہداری قائم کرو۔ غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو۔ گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla Commentary Global Sumud Flotilla

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 'بحیرہ روم سے صبح بخیر اہلیان پاکستان۔ غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ میں انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو۔ غزہ میں جاری جینوسائیڈ بند کرو۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla

u_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas4) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ہم یہ بے غیرتی پاکستان میں نہیں ہونے دیں گے انشاءاللہ۔ چاہے کوئی چھپ کر گناہ کرتا ہو، وہ اپنے عمل کیلیے اللہ کو جوابدہ ہے۔ لیکن سرعام نئی نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنا، اور شیطان کے نقش قدم پر چل کر گناہ کو مزین کر کے دکھانا غلاظت کا ڈھیر ہے اور غلاظت صرف کوڑے دان میں ہی بھلی۔

کومل_ناز (@kom_6k) 's Twitter Profile Photo

﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء آیت 153 قَالُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مِنَ الۡمُسَحَّرِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾ۚ ترجمہ وہ کہنے لگے کہ آپ (صالح علیہ السلام) پر تو کسی نے بڑا بھاری جادو کردیا ہے۔ 1 صلی اللہ علیہ وسلم کومل 🫰🤲

کومل_ناز (@kom_6k) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء آیت 154 ترجمہ آپ (علیہ السلام) کی حقیقت اس کے سوا کچھ بھی نہیں کہ آپ ہم جیسے ہی ایک انسان ہیں۔ لہذا اگر سچے ہیں تو کوئی نشانی لے کر آئیں۔ 3 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کومل