You don’t rape a child by “mistake.” She begged you to stop and you didn’t. Why don’t these “mistakes” ever happen to your mother or sister? Because you knew exactly what you were doing. Rot you coward.
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے 108 ملزمان کو سزائیں سنادیں، عدالت نے حساس ادارے پر حملہ کیس میں 185 میں سے 108ملزمان کو سزا سنائی جبکہ دیگر کو بری کر دیا گیا ہے
✍️اگست ۲۰۲۰ کی ایک صبح🌅
جب لفظوں سے تعویز بنائے جاتے تھے
جب تنہا ہونا اپنی ذات کاسب سے بڑا جرم لگتا تھا
اب یہ 👇سب کتنا بچپنا لگتا ھے۔
بلآخر ہم سمجھ دار ہو جاتےہیں اور تنہائی
غنیمت لگتی ھے اکیلے پن سے پیار ہو جاتا ھے
روح کے سارے قرض اتارے جاتے ہیں
“رب کا ہر روپ عشق ھے
عام آدمی
کوئی مانے نہ مانے، اس ملک میں سب سے بڑا جھوٹا، سب سے بڑا چور اور منافق یہاں کا عام آدمی ہے. یہ جو عام آدمی ہے، جس کی جمع عوام ہے، یہ انتہائی ھڈ حرام اور بد دیانت ہے.
یہ عام آدمی خود تو نہ سیاست میں ہے نہ اسٹیبلشمنٹ میں... یہ نہ بیورو کریٹ ہے نہ جرنیل کرنیل... مگر
جو قوم رشوت ، چوری ، ظلم اور سود کی کمائی سے خریدے ہوئے بکرے کے گوشت کو حلال اور گدھے کے گوشت کو حرام سمجھے اس میں اور سب کچھ ہوگا حلال و حرام کی تمیز نہیں ہو سکتی
🟥 سڈنی ہاربر برج پر "سیو غزہ مارچ"
پولیس کی رکاوٹوں اور بارش کے باوجود ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے شرکت کی
مظاہرین نے فلسطینی پرچم، پلے کارڈز اور علامتی برتن اٹھا کر غزہ میں بھوک، جنگ اور انسانی تکلیف کے خلاف آواز بلند کی۔
مارچ میں عالمی شہرت یافتہ شخصیات جولین آسانج، Bob
سڈنی ، آسٹریلیا میں فلسطین کے حق میں پُرہجوم مظاہرہ جاری ہے ۔۔ یاد رہے کہ یہاں شدید سردی اور مسلسل بارش بھی ہو رہی ہے
#SydneyProtest
#SydneyHarbourBridge