
Saima Kanwal Fan
@saimak804
fan account of MPA Saima Kanwal
ID: 1913931394893393920
20-04-2025 12:23:19
1,1K Tweet
731 Followers
61 Following

فاشسٹ رجیم کا ایک اور شکار صدام حسین وڈانی، پاکستان تحریک انصاف کے ورکر جنہیں 29 جولائی کو اغوا کر کے غیر قانونی طور پر 3MPO کے تحت نظر بند کر دیا گیا۔ ان کا واحد جرم یہ تھا کہ وہ آئین کی حمایت اور سیاسی شعور بیدار کر رہے تھے۔ آج ان کی گرفتاری کو 19 دن ہو چکے ہیں Naeem Haider Panjutha








بہت خوب Naeem Haider Panjutha آپ واقعی خان کے ببر شیر ہو





سپریم کورٹ کے باہر عمران خان زندہ باد کے نعرے ❣️ Raja Shahbaz Bhatti Aliya Hamza Malik






ہم عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ رات کے اس پہر بھی اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں ،ملاقات کے منتظر . ایڈوکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ Naeem Haider Panjutha
