Sairah (@sairah2022) 's Twitter Profile
Sairah

@sairah2022

Profession: Scientist || Interest: Politics || Passion: Human Rights || Humanistic || Joined Twitter for: IMRAN KHAN || AIM: Reverse RCO & bring back PM IK

ID: 1511210348040314880

calendar_today05-04-2022 05:13:49

119,119K Tweet

625 Followers

888 Following

J O K E R 🇵🇰❤️ (@joookkkkerrrr) 's Twitter Profile Photo

بھاڑے کے ٹَٹو کہتے ہیں کے پی کے ہمارا قلعہ ہے وہی ہمارے لئے محفوظ جگہ ہے اس پر تنقید نہ کریں یہ اوقات ہے آپکے قلعے کی، اپنے ہی سپورٹرز کے گھر پولیس بھاری نفری کے ساتھ چھاپے مار رہی ہے علی امین جتنا زور “باپ “ کو خوش کرنے میں لگا رہا ہے اتنی کوشش سپورٹرز کو محفوظ کرنے پر سرف کرتے

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

گذشتہ دو سال سے مجھے اور میرے خاندان والوں کو ISI کھاریاں نے بہت حراساں کیا ہے، کالز ، بھائیوں اور والد صاحب کی اغوا کاری کے سارے ثبوت میرے پاس موجود ہیں ، تقریبا دو مہینے پہلے مجھے پیغام پہنچایا گیا کہ ہم نے اپنی پالیسی تبدیل کی ہے اب ہم اس طرح کوئ غیر قانونی کام نہیں کریں گے

گذشتہ دو سال سے مجھے اور میرے خاندان والوں کو ISI کھاریاں نے بہت حراساں کیا ہے، کالز ، بھائیوں اور والد صاحب کی اغوا کاری کے سارے ثبوت میرے پاس موجود ہیں ، 
تقریبا دو مہینے پہلے مجھے پیغام پہنچایا گیا کہ ہم نے اپنی پالیسی تبدیل کی ہے اب ہم اس طرح کوئ غیر قانونی کام نہیں کریں گے
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

”جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“ - عمران خان Imran Khan سورس لنک siasat.pk/threads/927152

”جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی  کروائی ہے“ - عمران خان

<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> 

سورس لنک   siasat.pk/threads/927152
khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کےفالس فلیگ آپریشن کی حقیقت، عینی شاہد صحافی انس نواز کی زبانی! جھوٹ اور فریب کی بھی کوئی حد ہوتی ہے!

Aynaa عَيْنَاء (@aynaa_s) 's Twitter Profile Photo

جانوروں کو بھی ایسے نہیں رکھا جاتا جیسے مجھے رکھا گیا ہے عمران خان #ImranKhanOverSenate

Attique Riaz (@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں پچھلے سوا دو گھنٹے پولیس نے ریلی کے پانچ مختلف پوائنٹس پر ریڈ کی تقریبا 10 مرکز گرفتار ہوئے کیونکہ اوپن گروپس میں لوکیشن پہلی بتا دی گئی تھی 🤦 لیکن اخر کار ریلی نکل ائی ہے 🤲

Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

اتوار کے دن ہائی کورٹ کا کھل جانا اور فیصلہ دینا . ۹ اپریل کی رات عدالتیں کھولنا کی روایت ابھی بھی برقرار۔

اتوار کے دن ہائی کورٹ کا کھل جانا اور فیصلہ دینا .

۹ اپریل کی رات عدالتیں کھولنا کی روایت ابھی بھی برقرار۔
Medora.K (@rajkumari_kk) 's Twitter Profile Photo

خان کے نام پر ووٹ لینے والے اب خان کےلئے سخت سزا تجویز کرنے والے کو ووٹ دیں گے۔۔۔۔ سبحان اللہ

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

لعنت ہو ایسی بزدلی پر ایسی قیادت پر جو اپنے کارکنان کے لیے آواز نا اٹھا سکے اللّٰہ کی قسم ہمارا لیڈر ہمارا خان واپس آ جاے پھر لعنت بھی ضائع نا کروں اپنی کسی پر

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر علی ظفر سلمان اکرم راجہ شیخ وقاص اکرم گوہر عمر ایوب سب کہاں ہیں۔۔۔؟؟ جس 9 مئی کے جھوٹے بیانیے پر ان کی سیاست ٹکی ہے جس پر یہ تحریک انصاف کو کرش کر رہے ہیں وہ بیانیہ وکلاء نے اڑا کر رکھ دیا اور قیادت اتنی بزدل یا مصروف ہے کہ آ کر اس پر پریس کانفرنس بھی نہیں کر سکتی

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

وہی الیکشن کمیشن جو کہ 528 دن میں ہماری سیٹوں کے ٹریبونل شروع بھی نہیں کر سکا منٹوں میں عدالت سے نوٹیفکیشن لاتا ہے کہ گورنر جعلی ریزرو سیٹس والی عورتوں سے حلف لے۔ تیمور سلیم جھگڑا

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے پاس حلف دلانے کا کوئی انتظامی اختیار نہیں ہے اس ملک میں ہر کوئی اپنے اختیارات سے تجاوز کررہا ہے اب اگر عوام ان غیر آئینی ہتھکنڈوں کے خلاف نکلے گی تو پھر برداشت کرنا

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

پہلے جرنیل کو ایک ایک صحافی مینج کرنا پڑتا تھا۔ اب جرنیل ڈائریکٹ سیٹھ مینج کرتا ہے۔ اسکے ملازم ویسے ہی سدھائے ہوئے کتوں کی طرح بونس میں مل جاتے ہیں۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

میں بیرسٹر سیف کا نام بھی لینا نہیں چاہتا، اس کا عمران خان کے نظریے، تحریکِ انصاف کی پالیسی اور منشور سے کوئی تعلق نہیں عرفان سلیم

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

😂😂 ایک پارٹی کے لیے ہائی کورٹ کی چھٹی ہے دوسری کے لیے کھلی ہے انصاف کا ترازو ہے یا ۔۔!!

Khalid Yousaf Chaudry (@khalidychaudry) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس تو کسی چپراسی سے بھی گیا گزرا نکلا۔ کچھ تکلف کیا ہوتا ، کوئی عدالتی دروازہ کھولا ہوتا ، کوئی پیادہ دوڑایا ہوتا۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔” - عمران خان #FieldMarshalLaw

“مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔”
- عمران خان

#FieldMarshalLaw