شاہ جی۔ (@saithi418) 's Twitter Profile
شاہ جی۔

@saithi418

Teach and groom the youth. provide them guidance to Serve Pakistan

ID: 1683881020280512514

calendar_today25-07-2023 16:45:28

3,3K Tweet

643 Followers

344 Following

شاہ جی۔ (@saithi418) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی عورت خاموش بیٹھی ہو تو احتیاطاً اس کی نبض چیک کر لیں۔ #قومی_زبان

اگر کوئی عورت خاموش بیٹھی ہو تو احتیاطاً اس کی نبض چیک کر لیں۔

#قومی_زبان
شاہ جی۔ (@saithi418) 's Twitter Profile Photo

جہاں لگے تھوڑا سا فرق آ گیا ہے مسکرا دیں، خود کو مضبوط کر لیں، ہر جگہ ہر دفعہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا، مسکرا کر اگلے کے رویے کو ہی رد کرکے آگے بڑھ جانا چاہیے کیونکہ آپ سدا کسی کے لئے بھی اہم نہیں رہ سکتے خواہ آپ کتنے بی مخلص کیوں نہ ہوں. #قومی_زبان

جہاں لگے تھوڑا سا فرق آ گیا ہے 
مسکرا دیں،
خود کو مضبوط کر لیں، ہر جگہ ہر دفعہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا،
مسکرا کر اگلے کے رویے کو ہی رد کرکے آگے بڑھ جانا چاہیے 
کیونکہ آپ سدا کسی کے لئے بھی اہم نہیں رہ سکتے خواہ آپ کتنے بی مخلص کیوں نہ ہوں.

#قومی_زبان
شاہ جی۔ (@saithi418) 's Twitter Profile Photo

ایسے لگ رہا ہے کہ قیامت گزر چکی ہے اور ہم جہنم میں رہ رہے ہیں اتنی گرمی۔۔🥵 #قومی_زبان