jani mani اک بار نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور دوبار نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تین بار نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہر بارلیکھوں گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نورے ، جمہورے اور ملازم صحافی
👇
10اپریل سے پہلے، عمران خان نے سٹیٹ بنک آئی ایم ایف کو بیچ دیا ہے حکومت میں آتے ہی سب سے پہلے سٹیٹ بنک واپس لینگے
نورے ، جمہورے اور ملازم صحافی
👇
10اپریل کے بعد، سٹیٹ بنک کی خودمختاری ختم کرنے کا سوچیں بھی مت
واقعی دوستو یہ اصل چ ہیں 🤗
25 اپریل، عمران خان اور نواز شریف
حسین نہیں سنگین اتفاق
ایک دن دو کہانیاں 2 کردار
25 اپریل عمران خان کے جمہوری سیاست میں آنے کا دن بھی ہے
اور
نواز شریف کے فوجی جرنیل کی گود میں بیٹھنے کا دن بھی
برصغیر کی آبادی 3.4 کروڑ تھی جن پر ڈھائی لاکھ برطانوی فوجی حکومت کرگئے۔ پاکستان کی آبادی 23 کروڑ ہے اور ان پر 7 لاکھ حکومت کر رہے۔
برصغیر میں تحریک آزادی کی وجہ مہنگائی نہیں تھی، لوگوں میں نفرت کی وجہ اس احساس کا جاگنا تھا کہ کمپنی ہمارے وسائل لوٹ رہی اور ہماری زمین پر قابض ہے!