Sajjad Ahmad (@sajjadb4651172) 's Twitter Profile
Sajjad Ahmad

@sajjadb4651172

ID: 1649775236051763202

calendar_today22-04-2023 14:00:56

9,9K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Sajjad Ahmad (@sajjadb4651172) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف اور شاہد آفریدی میں ایک ایک ٹٹا اٹھانے کا فیصلہ، مریم شدید ناراض 🤨

Sajjad Ahmad (@sajjadb4651172) 's Twitter Profile Photo

نہ بھائی نہ ایسا نہیں چلے گا...🚨🚨 قیادت کو مستقل طور پر عدالتوں کے سامنے دھرنا دینا ہوگا-- کوئی ٹرک کی بتی نہیں چلے گی اج زرتجی نارنجی گلزاری ٹولہ نے ٹک ٹاک کے لیے پانچ منٹ کی ویڈیو بنائی پھر پتلی گلی سے نکل کر AC کمروں میں بیٹھ گئے ان کے رگ رگ سے واقف

Sajjad Ahmad (@sajjadb4651172) 's Twitter Profile Photo

عمران خان فیلڈ مارشل کا عہدہ لینے پر طنز کر رہے ہیں اور بیرسٹر گوہر مبارکباد دیتے ہوۓ خوش۔ آئند قرار دے رہے ہیں! یہ کیا چکر ہے!

Sajjad Ahmad (@sajjadb4651172) 's Twitter Profile Photo

عاصم عاصم منیر سید عاصم منیر سید عاصم منیر احمد سید عاصم منیر احمد شاہ حافظ سید عاصم منیر احمد شاہ جنرل حافظ سید عاصم منیر احمد شاہ آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر احمد شاہ فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر احمد شاہ...

Sammi Deen Baloch (@sammibaluch) 's Twitter Profile Photo

نوشکی سے تعلق رکھنے والے ایم فل اسکالر اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے رہنما عبدالغنی بلوچ کو خضدار سے سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا ہے، جو کہ نہایت تشویشناک امر ہے۔ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مسلسل بڑھ رہا ہے، اور خاص طور پر تعلیم