Sajjad Jani (@sajjadjanipti) 's Twitter Profile
Sajjad Jani

@sajjadjanipti

ID: 1666696264841568262

calendar_today08-06-2023 06:39:26

829 Tweet

127 Followers

216 Following

Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

کسی کو یہ نظر نہیں آتا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کو کمزور کرنے کے لیے مجھے اپریل 2024 سے جان بوجھ کر ایک طرف کیا گیا، اگر کسی کو یہ نظر نہیں آتا کہ پارٹی کو تقسیم کیا جا رہا ہے اور نااہل لوگوں کو مناصب دے کر تحریک کی طاقت سلب کی جا رہی ہے، تو پھر یقیناً میں غلط ہوں اور آپ درست ہیں۔

Shakeel Ahmad (@shakeelahmedmpa) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے مالاکنڈ شکیل احمدکا خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن و امان کے حوالے سے خطاب۔ 1/2

Shakeel Ahmad (@shakeelahmedmpa) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے مالاکنڈ شکیل احمدکا خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن و امان کے حوالے سے خطاب۔ 2/2

Shakeel Ahmad (@shakeelahmedmpa) 's Twitter Profile Photo

صوبائی حکومت 197 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کر رہی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ سکولوں میں اساتذہ نہیں، ہسپتالوں میں ڈاکٹر نہیں، چوکیدار تک نہیں۔ 30 ہزار آسامیاں خالی پڑی ہیں، تو یہ کیسا سرپلس بجٹ ہے؟ ایم پی اے ملاکنڈ شکیل احمدکا خیبرپختونخوا اسمبلی خطاب۔

Shakeel Ahmad (@shakeelahmedmpa) 's Twitter Profile Photo

صوبائی حکومت سے درخواست ہے کے کم از کم 10 سال کے لیے جنگلات کی کٹائی کو بند کیا جائے۔ ایم پی اے مالاکنڈ شکیل احمدکا خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب۔

PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے شکیل احمد خان کی صوبے کی امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اظہار خیال!!

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ ملک میں ہائبرڈ سسٹم

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“Asim Munir has an insatiable hunger for power, which is why he has imposed the worst form of dictatorship. Instead of demanding that I apologize, Asim Munir should apologize to me. The events of May 9th (2023) were orchestrated by the same person who stole the CCTV footage. At

Shakeel Ahmad (@shakeelahmedmpa) 's Twitter Profile Photo

وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔ جنید اکبر خان نے چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو لوگ نظریاتی ہوتے ہیں وہ اس طرح خان صاحب کہ خاطر عہدے قربان کر دیتے ہیں مراعات اور نظریات کی سیاست میں یہی فرق ہوتا ہے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“میں پاکستانی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ملک بھر میں جاری افسوسناک سیلابی صورتحال میں ریسکیو اینڈ ریلیف مہم میں ہمیشہ کی طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لیں- تحریک انصاف بھی سیلاب زدگان کے لیے بلاتفریق اپنا کردار ادا کرے۔ میں ہمیشہ موسمیاتی تبدیلیوں اور ان سے آنے والے نقصانات کے حوالے سے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“لوگوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے خوف میں مبتلا ہیں۔ اسی خوف کے باعث ہم پر ظلم بڑھایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ہمیں صرف اس امید کے ساتھ ذہنی اذیت دی جا رہی ہے کہ میں ٹوٹ جاؤں اور اپنے نظرئیے سے پیچھے ہٹ جاؤں۔ مجھے توڑنے کی کوشش کا مقصد عوام

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کے مطابق وہ باہر محفوظ بیٹھے بہت بڑا کارنامہ کر رہے ہیں اور اس ملک میں خوار ہوتی عوام بے کار بیٹھی ہے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“پوری قوم کو یہ سوال اٹھانا چاہیے کہ گندم اور چینی سکینڈلز کا کیا بنا؟ محسن نقوی اور نگران حکومت کے دور میں اربوں روپے کا گندم سکینڈل آیا اور موجودہ فارم 47 حکومت کے دور میں چینی کا میگا سکینڈل سامنے آیا، جن کی وجہ سے آٹا اور چینی عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔ کیا ان

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“1971 میں جب سقوط ڈھاکہ کا افسوسناک سانحہ پیش آیا تب بھی ایک ڈکٹیٹر یحیٰی خان ملک پر مارشل لاء نافذ کر کے کرتا دھرتا بنا ہوا تھا۔ سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد حمود الرحمان کمیشن بنا جس نے بتایا کہ یحیٰی خان نے اپنے ذاتی مفاد اور اپنے ناجائز اقتدار کو دس سال تک طول دینے کے لیے ایسے

Shakeel Ahmad (@shakeelahmedmpa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پی ٹی آئی هے اور پی ٹی آئی عمران خان هے درمیان میں کسی کا کوئی کردار نهیں هے ۔ میری ذاتی کوئی حیثیت نهیں میں نے تقریبا 53 ہزار ووٹ لیا میں اپ کو یقین سے کہتا ہوں کہ میں 3 سو ووٹ نہیں لے سکتا اگر میرے پاس پارٹی کا ٹکٹ نا ہو۔