نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی

@sakoon_me

♡March 10 evening 1st day

عزت اور تعریف مانگی نہیں جاتی
کمائی جاتی ہے❤‍🔥

ID: 1369618189164937224

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3a@Sakoon_me%2Fexclude%3Areplies&s=09 calendar_today10-03-2021 11:57:16

112,112K Tweet

4,4K Followers

288 Following

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

"زندگی میں سب سے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اُس چیز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دو جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتی ہے۔"✨❤️

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

کتنا مشکل ہے زندگی کرنا جس طرح تجھ سے دوستی کرنا اِک کہانی نہ اور بن جائے تم بات سرسری کرنا ڈوب جاؤں نہ میں اندھیروں میں اپنی آنکھوں کی روشنی کرنا کس قدر دل نشیں لگتا ہے بے ارادہ تجھے دُکھی کرنا کتنا دُشوار ہے انا کے لیئے سارے ماحول کی نفی کرنا!! ✨🔥 #نادی_شرارتی_سی

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

چلو چھوڑ دیتے ہیں وہ سارے راستے وہ خیال وہ محبتیں وو سارے واسطے جو دل کو توڑ دیتے ہیں وہ لوگ وہ دوستی اور وہ پرانے روگ چلو چھوڑ دیتے ہیں آؤ محبت کا ہاتھ تھامے چلتے ہیں کسی ایسی راہ تک جہاں محبت کو نبھایاجائے خود کو پایا جائے اور مسکرایا جائے ❤️ #نادی_شرارتی_سی

چلو چھوڑ دیتے ہیں
وہ سارے راستے 
وہ خیال
وہ محبتیں
وو سارے واسطے
جو دل کو توڑ دیتے ہیں
وہ لوگ 
وہ دوستی 
اور وہ پرانے روگ
چلو چھوڑ دیتے ہیں
آؤ محبت کا ہاتھ تھامے
چلتے ہیں کسی ایسی 
راہ تک 
جہاں محبت کو نبھایاجائے 
خود کو پایا جائے 
اور 
مسکرایا جائے ❤️

#نادی_شرارتی_سی
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

آپ سبکو اپڈیٹ کرتی چلوں ٹوئیٹر پہ ایک بار پھر مسک کے پنگوں کی لہر چل پڑی ہے کچھ دیر پہلے ری ایکشن ان ایبل تھے پھر گروپ غائب ہونے لگے 🤣😂 پھر ڈی ایم اشو کوئ بتاۓ گا یہ سارے رولے آپ سب کے ساتھ بھی ہورہے ہیں۔۔؟

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

اللهم انصر اخواننا في فلسطين وكن معهم واحمِهم من بطش الأعداء، واشفِ جرحاهم وتقبّل شهداءهم، وفرّج كربهم يا أرحم الراحمين اللہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کی مددفرما ان کےساتھ ہو جاانہیں دشمنوں کےظلم سے بچا ان کے زخمیوں کو شفا دےان کےشہداء کو قبول فرماان کی مشکلات آسان فرما رحم فرما🤲🏻

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو ذی الحج کا چاند مبارک ہو 🫶🏻 لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک انالحمد وان نعمت لک والملک لا شریک لک لبیک اللہم لبیک حا ضر ہوں اےاللہ میں حاضرہوں تیراکوئی شریک نہیں تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں نعمتیں اور بادشاہت تیری ہےتیرا کوئی شریک نہیں حاضر ہوں میرے اللّٰہ

تمام اہل اسلام کو ذی الحج کا چاند مبارک ہو 🫶🏻 

لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک انالحمد وان نعمت لک والملک لا شریک لک لبیک اللہم لبیک

حا ضر ہوں اےاللہ میں حاضرہوں تیراکوئی شریک نہیں تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں نعمتیں اور بادشاہت تیری ہےتیرا کوئی شریک نہیں حاضر ہوں میرے اللّٰہ
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر — فخرِ پاکستان 28 مئی 1998 یہ دن یاد دلاتا ہے اُس لمحے کو جب پاکستان نے دنیا کو بتا دیا کہ "ہم امن کے خواہاں ضرور ہیں، مگر کمزور نہیں!" یہ ہمارے دفاع، عزم، اور خودداری کی علامت ہے۔ ہم آج بھی اپنے شہداء، سائنسدانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس خواب کو حقیقت بنایا❤️

یومِ تکبیر — فخرِ پاکستان
28 مئی 1998
یہ دن یاد دلاتا ہے اُس لمحے کو جب پاکستان نے دنیا کو بتا دیا کہ
"ہم امن کے خواہاں ضرور ہیں، مگر کمزور نہیں!"
یہ ہمارے دفاع، عزم، اور خودداری کی علامت ہے۔
ہم آج بھی اپنے شہداء، سائنسدانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس خواب کو حقیقت بنایا❤️
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

شادی ہے مدینے میں علی(ع) و بتول(ص) کی😍 دولہا خداﷻ کے گھر کا ہے بیٹی رسولﷺ کی 🫶🏻 *1 ذالحجہ عقدِ بی بی فاطمہ زہرا (ص) و مولا علی (ع) شادی مبارک ❤️

دل کــی اچھــی لــڑکی 😉 (@pohanch_se_dour) 's Twitter Profile Photo

#فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے الحمداللّٰہ 🫶🏻 دونوں ہیش ٹیگ پر ٹاپ آپ سب کا بہت شکریہ دل سے جنہوں نے بھرپور ساتھ دیا ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں آمین 🤲🏻 Imran Khan Force Shaheens of Kaptaan ‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

#فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے

الحمداللّٰہ 🫶🏻 
دونوں ہیش ٹیگ پر ٹاپ 
آپ سب کا بہت شکریہ دل سے جنہوں نے بھرپور ساتھ دیا 
ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں آمین 🤲🏻

<a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a> 
<a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a> 
<a href="/TOP__FLW/">‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ</a>
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

کوئ جاااگ رہا🫣 یا سب سوگۓ؟ گاۓ کی رکھوالی کون کون کر رہا 🤣😂 جھوٹ نہ بولنا اب کوئ آدھی دنیا ٹوئیٹر کی جگی ہوئ ہوگی ابھی آجائیں سب گپ شپ کرتے ہیں ۔۔

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

سرور عشق کی مستی کہاں ہے سب کے لیے وہ مجھ میں جذب ہوا آ کے ایک شب کے لیے وہ ایک کرب‌ حسیں جو مجھے ہوا ہے عطا نہ تیرے رخ کے لیے ہے نہ تیرے لب کے لیے 😉🔥 #نادی_شرارتی_سی

سرور عشق کی مستی کہاں ہے سب کے لیے
وہ مجھ میں جذب ہوا آ کے ایک شب کے لیے 

وہ ایک کرب‌ حسیں جو مجھے ہوا ہے عطا
نہ تیرے رخ کے لیے ہے نہ تیرے لب کے لیے 😉🔥
#نادی_شرارتی_سی