
Salaar
@salaar438
ID: 1822566791517724672
11-08-2024 09:33:06
1,1K Tweet
351 Followers
357 Following
















کبوتر نہیں، چیل ،کووے اور کچرے کےڈھیر ہٹاوُ پکڑنا ہے تو چیل کووں کیلیے برائلر ویسٹج بیچنے والوں کو پکڑو۔ 🕊🕊 کبوتر امن کی علامت کا نشان ہیں آپ بہتر حکمت عملی سے چیل ،کووے،گدھ جیسے پرندے کم یا ختم کریں۔اگر ضروری ہوتو Maryam Nawaz Sharif کیونکہ بسنت کیبعد لاہوری کبوتروں کے شیدائی ہیں

کبوتر امن کی علامت اور آسمان کا زیور ہے اس لیے حکومت پنجاب سے اپیل کہ اس شوق سے محروم نہ کرو لاہور والوں کو Maryam Nawaz Sharif
