Sardar Saleem Haider khan
@saleemhaiderppp
Governor of Punjab
facebook.com/sardarsaleemha…
ID: 1258743029264977921
https://www.facebook.com/PPPAttock?mibextid=ZbWKwL 08-05-2020 13:00:46
1,1K Tweet
2,2K Followers
338 Following
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے استقبال کیا پھولوں کے گلدستہ پیش کیا گورنر پنجاب کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، ندیم افضل چن، حسن مرتضی اور پیپلزپارٹی کے رہنمابھی موجود تھے Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قصور کے سیلاب زدہ علاقہ تلوار پوسٹ پہنچ گئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر،راجہ پرویز اشرف ،ندیم افضل چن،قمر زمان کائرہ،سید حسن مرتضی شہزاد سعید چیمہ اور دیگر رہنما ان کے ہمراہ ہیں Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Pakistan Peoples Party - PPP
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی لاہور میں تقریب سےخطاب لاہور کے پیپلزپارٹی کے جیالوں نے گورنر پنجاب کا بھرپور استقبال کیا چئیرمین بلاول بھٹو ذرداری کو سالگرہ کی مبارک باد جیالوں کی جئے بلاول بھٹو کے پرجوش نعرے Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari
ان شاءاللہ سالانہ محفل نعت 8 اکتوبر بعد نماز مغرب گورنر ہاوس لاہور زیر سرپرستی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP PPP Punjab
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کا پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور شعبہ خواتین کی صدر محترمہ فریال تالپور سے ملاقات Faryal Talpur Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا پاکستانی فوج کی جانب سے افغان فورسز کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پاک فوج نے پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سَر فخر سے بلند کر دیا ہے PTV News DG ISPR Government of Pakistan Geo News Urdu ARY NEWS
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا سانحہ کارساز کے شہداء کوخراج عقیدت شہداء کے ناقابلِ شکست حوصلےوفاداری اور عظیم قربانیوں کو سرخ سلام گورنر پنجاب 18 اکتوبر 2007ء کا دن جمہوریت کے پروانوں کا دن ہے، گورنر پنجاب Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرِصدارت پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی شرکت Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP PPP Punjab PPP
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی گورنر ہاؤس پشاور آمد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر پنجاب کا گورنر ہاؤس پشاور پہنچنے پر استقبال کیا ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پہ تبادلہ خیال کیا گیا Bilawal Bhutto Zardari Faisal Karim Kundi #KPKGovernorhouse PPP Pakistan Peoples Party - PPP
جمہوریت میں تمام سیاسی جماعتوں کے لیے بات جیت کے دروازے کھلے ہوتے یہی جمہوریت کا حسن ہے Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر پنجاب نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی Mohsin Naqvi Government of Pakistan PPP
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، اجلاس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سمیت دیگر پارٹی رہنماء بھی موجود ہیں Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari PPP Pakistan Peoples Party - PPP