Saleem Safi
@saleemkhansafi
Columnist Daily Jang / The News & Anchor/Analyst Geo News.
ID: 615983648
http://www.saleemsafi.com 23-06-2012 10:06:01
13,13K Tweet
3,4M Followers
978 Following
ماضی میں امریکی صدور نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی بات کی مگر عملی قدم نہیں اٹھایا۔ اب ٹرمپ دور کو مؤثر کہنا کیا حقیقت پر مبنی ہے یا محض بیان بازی ہے؟ Saleem Safi
ایران کا ردعمل امریکا کے لیے غیر متوقع تھا، ٹرمپ ثالثی کی پوزیشن میں نہیں، روس زیادہ مؤثر کردار ادا کر سکتا ہے، سلیم صافی Saleem Safi
مارکو روبیو پر الزام ہے کہ انہوں نے حساس امریکی انٹیلی جنس اسرائیل کو دی، کیا ایسا ممکن ہے؟ Saleem Safi
امریکا بالواسطہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہے، پاکستان کو ایران کی اخلاقی حمایت جاری رکھنی چاہیے، سلیم صافی Saleem Safi
چین نے ٹرمپ کی ایران کو دھمکی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دباؤ اور اشتعال کشیدگی کو کم نہیں بلکہ بڑھاتے ہیں، کیا یہ مؤقف درست ہے؟ Saleem Safi