یہ ویڈیو سو بار دیکھ لی ہونی لیکن ہر دفعہ ایک الگ فیلنگ ہوتی ھے ۔۔
ماں کے برابر کوئی نہیں یار ماں کو اولاد کی کامیابی کی جو خوشی ھوتی ھے پوری کائنات میں کسی کو نہیں ھوتی
نہ جانے اس دن کو دیکھنے کے لیے کتنے مشکل دنوں سے گزرے ہوں گے ۔ کتنی دعائیں مانگیں ہوں گی اس ماں نے
🥰🥰
بجلی کے بل نے پوری قوم کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے یہ ایک بھتہ ہے جو غریب کی جیب سے نکال کر یہ ظالم حکومت الیٹ کلاس کو دیتی ہے
یہ بھتہ دینے سے انکار کیججے
#NoMoreSlabLooting
عام پاکستانی کا ٹرینڈ ،مزدور کا ٹرینڈ ،وحشی پٹواریوں کا ٹرینڈ صرف اور صرف 10 منٹ میں نمبر 1 پہ پہنچ گیا
یہ عوام کی آواز ہے... بجلی پہ بدمعاشی ٹیکس ختم کرو حکمرانوں ورنہ نیازی سے بھی بدتر انجام ہوگا آپکا
#NoMoreSlabLooting
بجلی کی ظالمانہ سلیب کا خاتمہ کرنے کے ساتھ پاکستان کی عوام کو آزاد کشمیر کے ریٹ جو کہ یورپ سے بھی زیادہ سستا ریٹ ھے اس پر بجلی مہیا کی جائے
#NoMoreSlabLooting
اگر آپ آواز نہی اٹھائیں گے تو یقین کیجئے آپ کے جیب سے گے پیسوں سے حکمران یخ بستہ کمروں میں سوتے رہیں گے
آپ مہنگے بل دے کر بھی بغیر پنکھا چلائے رو رہے ہوں گے
#NoMoreSlabLooting
سستی بجلی عوام کا حق ہے قومی خزانے سے گیارہ کروڑ کے بسکٹ کھانے والے اور اربوں کے اشتہارات اپنی تصاویر کے دینے والوں کا خرچہ عام بندہ کیوں بھرے
اگر کٹ لگانا تو الیٹ کی عیاشی پر لگاؤ غریب کا بل کم کرو
#NoMoreSlabLooting
ہم حکومت کو بتا رہے کہ شرافت سے بجلی کی قیمت عام آدمی کے کے affordable کر دیں سلیب سسٹم کا عذاب ختم کریں ورنہ آپ کی ایک ایک عیاشی کی تفصیل آپ کے گھروں پر موجود سرکاری سہولیات کی تفصیلات سوشل میڈیا کی پوسٹوں کا موضوع بنا دیں گے اور اسے یہاں پبلک کریں گے
#NoMoreSlabLooting
🚨🚨اہم ترین
بجلی کا میٹر مالک مکان کا ہوتا یہ عدالتی فیصلہ ہے خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک مہینے کی سزا سنا دی گئ ہے اگر بل ادا نہی ہوا بجلی بند کر سکتے میٹر نہی اتار سکتے ہیں
اسے زیادہ سے زیادہ شہیر کیججے
#NoMoreSlabLooting
پنجاب میں وزیروں کی تنخواہ 6 سو فیصد بڑھا دی دو لاکھ سے دس لاکھ کر دی کیونکہ ان کا گزارہ نہی ہوتا پھر وہ تنخواہ جنوری سے بڑھائی تاکہ ساٹھ ستر لاکھ ہر وزیر کو انعام دیا جائے یہئ کام مرکز میں چیئرمین اور سپیکر کے ساتھ کیا
اس کا بل عام آدمی کی سلیب بڑھا کر لیتے
#NoMoreSlabLooting
بجلی کی قیمتوں میں مجرمانہ اضافے اور مجرمانہ Slab سسٹم کیخلاف سیاسی، سماجی وابستگی سے بالاتر ہو کر آواز اٹھائیں اور تب تک اٹھائیں جب تک یہ ظلم رک نہیں جاتا۔
#NoMoreSlabLooting
پیارے بچو ! آو آپ کو ایک کٹھ پتلی وزیراعظم جسے ضیا نے دوران مارشل لا بنایا اس کی کہانی سناتے یہ وہ عظیم شخص تھا جو کٹھ پتلی تھا مگر عوام کو سہولیات دیتے قربان ہو گیا
شہباز شریف صاحب آپ تو پھر ایک سیاسی جماعت رکھتے جو ووٹ لے کر آتی کچھ تو حیا کریں رحم کریں
#NoMoreSlabLooting
سلیب سسٹم ختم نہیں کیا جا سکتا، بجلی سستی نہیں کی جا سکتی کیونکہ اگر ایسا کیا گیا تو گلبرگ لاہور میں ایک سیاسی شخصیت کے داماد کے پلازے کی بجلی چوری کی قیمت مظلوم عوام سے کیسے وصول کی جائیگی؟؟ حکومتی ذرائع
#NoMoreSlabLooting
چلیں بجلی سستی نہ کریں، سلیب سسٹم ختم نہ کریں۔۔۔۔ صرف اتنا کر دیں کہ جس ڈویژن/سرکل میں بجلی چوری ہو، اس ڈویژن کے ایس ڈی او اور ایکسئین کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیں۔ صرف 1 ہفتہ اس اصول پر عمل ہوا تو بجلی وافر موجود گی، خود ہی سستی بھی ہو جائیگی
#NoMoreSlabLooting
مالی فحاشی میں تمام بے شرم Same Page پر ہیں۔
اگر یہ بجلی بلوں کے ذریعے عوام کا خون نہیں نچوڑیں گے تو ایسی مالی فحاشی کیسے کرینگے؟👇👇👇
#NoMoreSlabLooting
یہ ناانصافی ہے کہ 200 یونٹس کا بل 3083 روپے
جبکہ ایک یونٹ اضافہ سے 201 یونٹس کا بل 8154 روپے ہو جاتا ہے
اس ناانصافی کو فورا بند ہونا چاہیے اور ماڑے مسکین صارف کو سلیب لوٹ مار ڈکیتی سے بچائیں
#NoMoreSlabLooting