🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile
🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰

@salimmalik58

(🇵🇰ٹیم رانا ثناءاللہ خان #RSK#)👈

رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جزبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے 🌹

ID: 1442892329283514379

calendar_today28-09-2021 16:42:18

120,120K Tweet

3,3K Followers

1,1K Following

Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ (@adnansialvi) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایرانی صدر کا والہانہ استقبال

Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ (@adnansialvi) 's Twitter Profile Photo

اللّه اپ کی والدہ کے درجات بلند کرے ۔۔۔۔ اگر وہ زندہ ہوتی 15 سال اپ کی تربیت کرتی تو اپ شائد بہتر انسان ہوتے ہمیں اس ٹویٹ سے پتا چلا اپ کی پرورش ملک دشمنی اور غیر اخلاقی لوگوں اور غلیظ کام کرنے والوں کی حمایت کی وجہ والدہ کی پرورش سے محرومی ہے

Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ (@adnansialvi) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعودپز شکیان کی میاں محمّد نواز شریف صاحب کا وزیراعلی مریم نوازشریف کے ہمراہ وفد کا پر تپاک استقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی ، نواز شریف اب بول نہیں رہا ، نواز شریف مائنس ہو گیا، عالمی لیڈرز آپ کی رائے سے متفق نہیں ہیں 😎😉 Maryam Nawaz Sharif

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

سینئیر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب میں زہریلے صنعتی کچرے کیخلاف میگا آپریشن کا حکم! نہروں میں فضلہ پھینکنے پر پابندی، 28 سوسائٹیوں و انڈسٹریز کو نوٹس، 10 اگست تک ہڈیارہ ڈرین صاف کرنے کی ڈیڈ لائن،

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

جناب صدر، جون (2025) میں اسرائیل کی جانب سے ایران پر بلاجواز جارحیت کی گئی، جس کی نہ صرف میری حکومت بلکہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام نے بھرپور مذمت کی۔ اس جنگ کا کوئی جواز نہیں تھا۔ ,*وزیراعظم شہباز شریف اورایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ پریس کانفرنس*

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

جناب صدر، پاکستان کا اصولی مؤقف ہے کہ اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کو پُرامن مقاصد کے لیے جوہری توانائی حاصل کرنے کا مکمل حق حاصل ہے، اور پاکستان اس مؤقف کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ ,*وزیراعظم شہباز شریف اورایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ پریس کانفرنس*

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

جناب صدر، آپ ہمارے برادر ملک ایران کے صدر کی حیثیت سے پہلی بار پاکستان تشریف لائے ہیں۔ میں اپنی اور پاکستانی عوام کی جانب سے آپ کو دلی خوش آمدید کہتا ہوں۔ آج ہماری ملاقات میں ہم نے مذہبی، ثقافتی اور جغرافیائی حوالوں سے قریبی تعلقات پر تفصیل سے گفتگو کی۔

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

اس جنگ میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور آپ کی دانشمندانہ قیادت میں ایرانی عوام اور افواج نے بہادری سے مقابلہ کیا، اسرائیلی دفاع کو ایرانی میزائلوں نے بے نقاب کیا، اور ایران کی سالمیت، خودمختاری اور وقار کا مؤثر دفاع کیا۔

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

چین کا J-20 لڑاکا طیارہ امریکی، جاپانی اور جنوبی کوریائی ریڈار سسٹمز کو چکما دے گیا #ExpressNews #BreakingNews #J20 #J20MightyDragon #StealthFighter #FighterJet #China #USA #Japan #SouthKorea #LatestNews #Pakistan

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

*یومِ شہداء پولیس — 4 اگست* سلام اُن جوانوں پر جو وطن پر قربان ہو گئے۔ اللّٰہ ہمارے شہداء کی قربانی قبول فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور اُن کے اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے۔ *آمین یا رب العالمین* 🇵🇰👮‍♂️💔 Punjab Police Official

*یومِ شہداء پولیس — 4 اگست*  
سلام اُن جوانوں پر جو وطن پر قربان ہو گئے۔  
اللّٰہ ہمارے شہداء کی قربانی قبول فرمائے،  
ان کے درجات بلند فرمائے،  
اور اُن کے اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے۔  
*آمین یا رب العالمین*  
🇵🇰👮‍♂️💔
<a href="/OfficialDPRPP/">Punjab Police Official</a>
🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

امریکی اخبار میں 180000 ڈالر کا اشتہار دے کر امریکی قوم کو یہودی لابی نے صرف یہ بتانے کی کوشش کی کہ اگر نیازی کا اقتدار نا ملتا تو پاکستان دنیا کی بیسویں معیشیت بن رہا ہوتا اور آپ کے کہنے پر ڈیفالٹ کروادیا اب ایک ایک ڈالر اکٹھا کر کے معیشیت چلا رہا ہے ڈاکٹر آپ واقعی سچے تھے🙏

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

55 سال بعد تاریخ نے ایک نیا موڑ لے لیا ھے 14 اگست کی یہ تیاریاں پاکستان نہیں بنگلہ دیش میں ہو رہی ہیں ،، الحمداللہ #14اگست1947

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

جس نے اس ملک سے غداری کی جہاد کے نام پر ملک پر حملہ کیا آج آج جگہ جگہ زلیل ہو رہا✊🏻

🇵🇰 Muhammad Salim 🇵🇰 (@salimmalik58) 's Twitter Profile Photo

صحافت برائے فروخت ، قیمت 5 کروڑ روپےصرف • کسی بھی سزا یافتہ مجرم کے حق اشتہار دلوانا ہو تو اسکے لیے نیویارک ٹائمز حاضر ہے۔اس اشتہار میں عمران نیازی کے ایک بےقصور شخص کے طور پہ پیش کیا گیا ہے۔