Salman Iqbal ARY (@salmaniqbalary) 's Twitter Profile
Salman Iqbal ARY

@salmaniqbalary

Journalist and Anchor at ARY News network. Fan account

ID: 1523589555395383298

calendar_today09-05-2022 09:04:04

12 Tweet

94 Followers

19 Following

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

آج ایک وضاحت دیکھی ، لگا بادل نخواستہ کرنا پڑی، دل سے بے اختیار نکلا ؀کیا سے کیا بن گئے دیکھتے دیکھتے

Sajjal Khan PTI (@sajjalkhanpti) 's Twitter Profile Photo

جب نیوز چینل حق سچ کی آواز بننا شروع ہوجائیں تو لوگ اسی طرح ہی محبت کرتے ہیں #ARYNewsUrdu Salman Iqbal ARY #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

کرائم منسٹر شہباز شریف کیخلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کامقدمہ تیار کرنےاور اسکی تحقیقات کرنے والے ڈاکٹر رضوان، جن کا شمار نہایت ایماندار اور بہادر افسران میں ہوتاتھا،کی رحلت پر نہایت رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

Salman Iqbal ARY (@salmaniqbalary) 's Twitter Profile Photo

سازش ہوتی ہے، میر جعفر اور میر صادق شرکت کرتے ہیں۔ عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

پولیس سوسائٹی کے گیٹ سے میرا ایڈریس پوچھ کر آئی۔ گھر کے باہر گارڈز نے روکا تو کہا کہ راستہ بھول گئے ہیں حالانکہ یہاں سے کوئی راستہ کہیں نہیں جاتا۔ میں ARY کے پروگرام میں تھا ورنہ خاطر ضرور کرتا۔

KhanziaS (@khanzia_s) 's Twitter Profile Photo

Omar Ayub Khan عید ہو تو لندن علاج ہو تو لندن فلیٹ ہو تو لندن شادیاں بھی لندن اور اب کابینہ اجلاس بھی لندن یہ ہوتی ہے ترقی ایک پٹواری ترقی گنواتے ہوئے 😂😬🤦🏻‍♀️ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور