Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile
Khawaja Salman Rafique

@salmanrafiquepk

Minister for @shcmehealth | Minister @pesrescue1122 | @govtofpunjabpk

ID: 1261289393953943553

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1405 calendar_today15-05-2020 13:37:30

851 Tweet

52,52K Followers

74 Following

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے میاں منشی ہسپتال کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، مرحوم ڈاکٹر انجم رشید کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ وزیر صحت نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی لیب اور ڈائیگناسٹک سنٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں اور سٹاف سے ملاقات کی اور ان سے فراہم کی جانے والی سہولیات پر تبادلہ خیال کیا۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے آج نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا دورہ کیا، جہاں پروجیکٹ ڈائریکٹر اور آئی ڈیپ کی ٹیم نے انہیں منصوبے پر بریفنگ دی۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ساہیوال انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی سامان کی خریداری کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ایمرجنسی سروسز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے عیدالاضحیٰ کے دوران خصوصی ڈیوٹی، ریسکیو 1122 کی کارکردگی اور ترقیاتی اہداف سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن لاہور میں راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کے دفتر میں نواز شریف میڈیکل سٹی کے قیام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چلڈرن ہسپتال 2 کے قیام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا ایک اہم اجلاس گوجرانوالہ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کمیٹی خواجہ سلمان رفیق نے کی۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے گوجرانوالہ میں امن کمیٹی سے ملاقات کی اور مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کمیٹی خواجہ سلمان رفیق نے کی.

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سرگودھا میں زیر تعمیر نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔ انہوں نے او پی ڈی اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے سرگودھا میں ڈویژنل امن کمیٹی اور علمائے کرام و مشائخ سے اہم ملاقات کی۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق نے کی.

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت عارضہ قلب میں مبتلا مریضوں کو بروقت اور معیاری علاج کی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت پنجاب نے اہم قدم اٹھا لیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نئے ایمرجنسی بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے فیصل آباد کا دورہ کیا۔ وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق نے کمشنر آفس میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان و وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے فیصل آباد میں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں یو کے ایچ ایس اے (UKHSA) کی سینیئر قیادت نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں آئی ڈی ایس آر (IDSR) لیبارٹری نیٹ ورک کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کمیٹی خواجہ سلمان رفیق نے کمشنر آفس میں کی۔ محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اور وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایمرجنسی، میڈیسن اسٹور، آپریشن تھیٹرز اور دیگر وارڈز میں طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے میں کسی بھی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

Khawaja Salman Rafique (@salmanrafiquepk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق نے کی۔ لاہور ڈویژن میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا.

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محرم الحرام کے سلسلے میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اہم اجلاس ڈیرہ غازی خان میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق نے کی۔