SyEd Salahudin🇵🇰 (@salu193) 's Twitter Profile
SyEd Salahudin🇵🇰

@salu193

“We cannot be sure of having something to live for unless we are willing to die for it.”
— Che Guevara

ID: 1516849755036471298

calendar_today20-04-2022 18:42:28

3,3K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Ayatolá Jameneí (@es_khamenei) 's Twitter Profile Photo

El régimen ha de esperar un castigo severo. La poderosa mano de las Fuerzas Armadas de la República Islámica no lo dejará escapar, con el permiso de Dios.

Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

Journalists on the ground are reporting serious injuries not only in hospitals in Tel Aviv but also in other cities across Israel.

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی صحافت، انتہاپسند دیوبندیت، دس مئی کو بھارت پر میزائل داغنے کے خیالی دعوے، ایٹمی طاقت ہونے بے مقصد اور فضول نعرے، جھوٹ کے بیوپار۔۔۔۔سب کچھ چند لمحوں میں زمین بوس ہو گیا۔ اسی لیے کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔

پاکستانی صحافت، انتہاپسند دیوبندیت، دس مئی کو بھارت پر میزائل داغنے کے خیالی دعوے، ایٹمی طاقت ہونے بے مقصد اور فضول نعرے، جھوٹ کے بیوپار۔۔۔۔سب کچھ چند لمحوں میں زمین بوس ہو گیا۔ اسی لیے کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر کا تہران کے شھریوں کو اپنا شھر فوراً چھوڑنے کی دھمکی دینا شرمناک مسخرہ پن ھے- وہ شیطان کا مقدمہ لڑ رھے ھیں - ایران پر حملہ امریکی حکومت کی شہ پر کیا گیا۔ اسرائیل کو پڑتی مار کی تکلیف صدر ٹرمپ کو سہنا ھو گی۔۔

إيران بالعربية (@iraninarabic_ir) 's Twitter Profile Photo

🟥 المجرم ترامب يعلن بشكل رسمي تنفيذ عدوان أمريكي على الجمهورية الإسلامية الايرانية.

SyEd Salahudin🇵🇰 (@salu193) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کا ایران پر بڑا حملہ، بی ٹو طیاروں کے ذریعے ایران کی فورڈو، نٹانز اور اصفہان میں تین نیوکلیئر سائٹس تباہ کر دیں۔ جنرل عاصم منیر کی طرف سے امن کے نوبل انعام کیلیے نامزد صدر ٹرمپ کا اعلان #NetanyahuWarCriminal

SyEd Salahudin🇵🇰 (@salu193) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے ٹرمپ کو نوبیل پرائز کیلئے نامزد کیا وہ اب کہاں منہ چھپائیں گے۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کو جاسوس اعظم قرار دیا۔

🔴  ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کو جاسوس اعظم قرار دیا۔
Middle East Observer (@me_observer_) 's Twitter Profile Photo

⚡️ **Iranian Revolutionary Guard:** The Khaybar missile was launched toward the occupied territories for the first time in this operation.

⚡️ **Iranian Revolutionary Guard:**

The Khaybar missile was launched toward the occupied territories for the first time in this operation.
SyEd Salahudin🇵🇰 (@salu193) 's Twitter Profile Photo

لوگ پتہ نہیں ریاست کو برا بھلا کیوں کہہ رہے ہیں حکمرانوں کو انسانی جان بچانے سے بھی زیادہ اہم کام انجام دینے ہوتے ہیں اور helicopter ان لوگوں کو بچانے کے لیے تھوڑی رکھے گئے ہیں انہیں صرف نہاری اور پائے لانے کے لیے رکھا گیا ہے 🖐🏻

لوگ پتہ نہیں ریاست کو برا بھلا کیوں کہہ رہے ہیں
حکمرانوں کو انسانی جان بچانے سے بھی زیادہ اہم کام انجام دینے ہوتے ہیں اور helicopter ان لوگوں کو بچانے کے لیے تھوڑی رکھے گئے ہیں انہیں صرف نہاری اور پائے لانے کے لیے رکھا گیا ہے 🖐🏻