⚜🦋.𝐒𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐉𝐀𝐍𝐄.🦋⚜ (@sameer241023) 's Twitter Profile
⚜🦋.𝐒𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐉𝐀𝐍𝐄.🦋⚜

@sameer241023

💯🔁🔙𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾 𝑩𝑨𝑪𝑲 𝑹𝑬𝑴𝑬𝑴𝑩𝑬𝑹🔙🔁💯
⚜🦋𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾 𝑴𝑬 𝑰 𝑨𝑴 𝑭𝑶𝑳𝑳𝑶𝑾 𝑩𝑨𝑪𝑲 𝒀𝑶𝑼🦋⚜

👉MY HORT FRIENDS👈

ID: 1716552856172662784

calendar_today23-10-2023 20:31:53

36,36K Tweet

10,10K Followers

11,11K Following

Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

🍁🍀🍁🍀🍁 دیکھ جیسا بھی سمجھ اچھا برا ، تیری مرضی ہے میں نے ایک روز تیرے دل میں اتر جانا ہے۔ #اردو_زبان #TDR__now #TDR_now

🍁🍀🍁🍀🍁

دیکھ جیسا بھی سمجھ
 اچھا برا ، تیری مرضی ہے 
میں نے ایک روز 
تیرے دل میں اتر جانا ہے۔

#اردو_زبان

#TDR__now  
#TDR_now
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

بِچھڑ کے مُجھ سے وہ میرے لیے اُداس بھی ہے__🥀 وہ زُود رَنج تو ہے.....پَر وفا شناس بھی ہے!!!🫰❤️‍🩹 #محبت_مافیا

بِچھڑ کے مُجھ سے وہ میرے لیے اُداس بھی ہے__🥀

وہ زُود رَنج تو ہے.....پَر وفا شناس بھی ہے!!!🫰❤️‍🩹

#محبت_مافیا
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎ (@khani_hu_yaar) 's Twitter Profile Photo

" روحِ مَن❤️‍🩹" میں لفظوں کی مَالا میں پرو کر تُمہیں اتنا خوبصورت لِکھ سکتی ہوں !! ” کہ پڑھنے والے رشک کرینگے میرے انتخاب پر🔥❤️“

" روحِ مَن❤️‍🩹"

میں لفظوں کی مَالا میں پرو کر تُمہیں اتنا خوبصورت لِکھ سکتی ہوں !!

 ” کہ پڑھنے والے رشک کرینگے میرے انتخاب پر🔥❤️“
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

چائے یا موبائل میں سے ایک آگر پورے ہفتے کیلئے چھوڑنی پڑے تو کیا چھوڑیں گے ؟؟ میں تو چائے کو چھوڑوں گا 😎 #قومی_زبان

چائے یا موبائل میں سے ایک آگر پورے ہفتے کیلئے چھوڑنی پڑے تو کیا چھوڑیں گے ؟؟

میں تو چائے کو چھوڑوں گا 😎

#قومی_زبان
شگفتہ علی (@hadeed291) 's Twitter Profile Photo

"یونہی بیکار سی بے فیض سی دنیا میں .... "جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کہ کلیجے نہ پھٹیں.... #اردو_شاعری #اردو_زبان 💔

"یونہی بیکار سی بے فیض سی دنیا میں ....
"جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کہ کلیجے نہ پھٹیں....
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
💔
Novel'S QuEen 👑 (@pari_hun_yaar) 's Twitter Profile Photo

ہم اس کے اٹھے ہوئے ہاتھ کی طرف بھاگے پتہ چلا وہ رستہ دکھا رہا تھا ہمیں___!!! 🙂🥀

ہم اس کے اٹھے ہوئے ہاتھ کی طرف بھاگے 
پتہ چلا وہ رستہ دکھا رہا تھا ہمیں___!!!
🙂🥀
Altay Ergun (@altayergun) 's Twitter Profile Photo

⚜🦋.𝐒𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐉𝐀𝐍𝐄.🦋⚜ #linda.#hermosa.#belle.#kaunis.#schön.#mooi #Piekny #bellissima.#vakker. #skön.#gorgeous #Гарний.#πανεμορφη.#gyönyörű.#güzel #smuk #великолепный,#素敵,#华丽的.

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

جاب بھی کر رہا ہوں تنخواہ بھی ٹائم پر آتا ہے پر سالہ یہ پیسہ جا کہاں رہا ہے 🙄 #قومی_زبان

ZainSudan (@zainsudan) 's Twitter Profile Photo

متابعينا الكرام قربنا نوصل لـ 2 مليون متابع في قنواتنا الرسمية استعدوا للمفاجآت .. جوائز قيمة في انتظاركم العد التنازلي بدأ… والفرحة ما بتكمل إلا معاكم تاق صاحبك ينضم للعائلة الأكبر ويدخل فرصة الفوز بجائزة قيمة. ناديهو هنا .. يصبح مننا

⚜🦋.𝐒𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐉𝐀𝐍𝐄.🦋⚜ (@sameer241023) 's Twitter Profile Photo

پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے لیکن جس سے محبت ہو ناں اس سے کبھی دل نہیں بھر سکتا یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ محبت کبھی نہیں بدلتی.

پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے   
لیکن جس سے محبت ہو ناں          
اس سے کبھی دل نہیں بھر سکتا      
یہی فرق ہوتا ہے                
پسند اور محبت میں             
پسند بدلتی رہتی ہے              
جبکہ محبت                      
کبھی نہیں بدلتی.
Naina 🇩🇪 (@salenophile786) 's Twitter Profile Photo

داغِ فراق، زخم وفا اشک خوں فشاں روز ازل سے ہیں یہی جاگیریں عشق کی سـاغــرؔ صـدیقـی #قومی_زبان

داغِ فراق، زخم وفا اشک خوں فشاں
روز ازل سے ہیں یہی جاگیریں عشق کی

 سـاغــرؔ صـدیقـی

#قومی_زبان
Mr Rebel (@pk_fighter1) 's Twitter Profile Photo

اگر تم نے توحید اور صحیح عقیدہ نہ سیکھا تو تمہیں ایک الو ڈرائے گا، ایک کالی بلی تمہارا موڈ خراب کر دے گی اور ہتھیلی کی خارش خوشی دے گی اصل سے جڑ جائیں، اصلاح و سکون پائیں گے

اگر تم نے توحید اور صحیح عقیدہ نہ سیکھا تو
 تمہیں ایک الو ڈرائے گا، 
ایک کالی بلی تمہارا موڈ خراب کر دے گی اور
 ہتھیلی کی خارش خوشی دے گی

اصل سے جڑ جائیں، اصلاح و سکون پائیں گے