
Sameer Khosa
@sameerkhosa
Lawyer | @ColumbiaLaw, @UCLLaws, @FulbrightPrgrm alum | Curiosity kills the cat, but also keeps the mind ticking.
ID: 379964407
25-09-2011 21:09:16
2,2K Tweet
6,6K Followers
320 Following

This was the correct thing to do. Well done to you and Barrister Gohar Khan











الحمداللہ حق کی فتح ہوئی ماں جی کے بیٹے کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ان کے کیس کو سمیر کھوسہ صاحب نے بہتر انداز میں لڑا اللہ کریم ہمارے باقی اسیران کو رہائی عطا کرے آمین Credit Goes to Sameer Khosa ♥️

بالآخر دو سال گزرنے کے بعد رضا علی کی سپریم کورٹ سے ضمانت ہوئی شکریہ Sameer Khosa سپریم کورٹ کے سامنے آیا کہ رضا علی پر جس پولیس والے کو زخمی کرنے کا الزام لگا کر ضمانت مسترد ہوئی تھی اس کا نام تو زخمیوں کی لسٹ میں ہی نہیں تھا دو سال اس ماں کو تڑپانے والوں پر اللہ کی لعنت ہو


دو سال بعد رضا علی کی ضمانت 🥲 اسکی بوڑھی والدہ نے جتنے چکر شدید گرمی میں جیل کے کاٹے ہیں سب تکلیفوں کا اللّٰہ ہی حساب لے گا۔ بہت بہت شکریہ سمیر کھوسہ۔ Sameer Khosa


