شـــــᷝــᷜـــᷢـــͣـــᷞــــــاطــر🔥 (@samjh_se_bahir) 's Twitter Profile
شـــــᷝــᷜـــᷢـــͣـــᷞــــــاطــر🔥

@samjh_se_bahir

ID: 1915385383694503937

calendar_today24-04-2025 12:41:22

219 Tweet

7 Followers

97 Following

قوس قزح (@solaceqwq) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی کسی کم ظرف سے دوستی یا اسکی مخالفت نہ کریں.... آپ اس کے لیول تک نہیں جا سکتے..... آپکی اعلیٰ ظرفی آپکو بہت کچھ برداشت کرنے پر مجبور کر دیتی ہے.... #قوس #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ

Jawad Ikram Malik (@roomi997) 's Twitter Profile Photo

تیرے دروازے پہ چلمن نہیں دیکھی جاتی جان جاں ہم سے یہ الجھن نہیں دیکھی جاتی رخ پہ یہ زلف کی الجھن نہیں دیکھی جاتی پھول کی گود میں ناگن نہیں دیکھی جاتی گھر بنائیں کسی صحرا میں محبت کے لیے شہر والوں سے یہ جوگن نہیں دیکھی جاتی فنا بلند شہری #قومی_زبان

قوس قزح (@solaceqwq) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر "I am learning to love the sound of my feet walking away from things not meant for me." Good Morning. #قوس #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ

وقــــــاص احــــــمد❤️🇵🇰 (@its_vicky5) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌅🌻 قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ھے ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ھے اور بیمار دل کی شفا ھے⁦ جس طرح بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی “ استغفار”روح سے گناہوں کو۔ دھو دیتا ھے آمین یا رب العالمین

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️🌹
صبح بخیر زندگی 🌅🌻
قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ھے
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ھے 
اور بیمار دل کی شفا ھے⁦
جس طرح بارشیں فضا سے دھول مٹی
صاف کرتی ہیں
ایسے ہی “ استغفار”روح سے گناہوں
کو۔ دھو دیتا ھے
آمین یا رب العالمین
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

اخلاق کا تعلیم سے کوئ تعلق نہیں میں نے ان پڑھ لوگوں کو باادب اور پڑھے لکھے کو بدتمیز دیکھا ہے 🙂 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #داستان_دل #قومی_زبان

اخلاق کا تعلیم سے کوئ تعلق نہیں 

میں نے ان پڑھ لوگوں کو باادب 

اور پڑھے لکھے کو بدتمیز دیکھا ہے 🙂

<a href="/7n_Star_/">𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃</a> 
#داستان_دل #قومی_زبان
وقــــــاص احــــــمد❤️🇵🇰 (@its_vicky5) 's Twitter Profile Photo

میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں لیکن تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے، تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا یہاں تک کہ تم بھی نہیں ❤️

میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو
 ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں
 لیکن تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے، تمہیں کوئی میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا
یہاں تک کہ تم بھی نہیں
❤️
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

کائنات کی وسعتیں بھی بے معنی لگتی ہیں، جب تمہاری مسکراہٹ کی تپش دل سے دور ہو جائے… تم ہو تو سب کچھ ہے — تم نہ ہو تو سب کچھ خالی لگتا ہے…!! 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #داستان_دل #قومی_زبان

نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی (@sakoon_me) 's Twitter Profile Photo

`"إذا أحب الله عبدا أكثر غمه،` `وإذا أبغض عبدا وسع عليه دنياه!"` اگر اللہ کسی بندے کو محبت کرتا ہے تو اس کے غموں میں اضافہ کرتا ہے، اور اگر کسی بندے سے نفرت کرتا ہے تو اس کی دنیا میں آسانی فراہم کرتا ہے۔❣️✨