Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile
Samreen

@samreen34471657

PTI

ID: 1681644907088293889

calendar_today19-07-2023 12:39:37

1,1K Tweet

480 Followers

505 Following

Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile Photo

قوم کی اُمید جیل تو میں ہے اور چوروں کا جتھہ ملک پر زبردستی نافذ کرکے بہتری کی امید کیسے کی جا سکتی ہے؟ #RestoreAccessToImranKhan

قوم کی اُمید جیل تو میں ہے اور چوروں کا جتھہ ملک پر زبردستی نافذ کرکے بہتری کی امید کیسے کی جا سکتی ہے؟
#RestoreAccessToImranKhan
Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ الرٹ 🚨 علیمہ خان اکیلے اڈیالہ جیل کے سامنے بیٹھی بھائی کے ساتھ ملاقات کے لئے انتظار کر رہی ہیں۔ سب یہ ٹرینڈ #خان_سے_ملاقات_کرواؤ شروع کریں, اس وقت آپ آگر عمران خان کے لئے صرف آواز اٹھا سکتے ہیں تو ضرور اٹھائیں لیکن چپ نہ بیٹھیں

Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین مجھے آج معلومات ملی ہیں کہ معدنیات بل وفاقی حکومت کی طرف سے بیجھا گیا ہے آپ نے ووٹ عمران خان کے نام پر لیا ہے اور ہدایات وفاقی حکومت کی لے رہے ہیں بلکل واضح کر دوں معدنیات بل عمران خان کی اجازت کے بغیر نہیں پیش ہونا چاہیے ۔ علیمہ خان۔ #خان_سے_ملاقات_کرواؤ

Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile Photo

"میڈیا تو صرف آئینہ دکھاتا ہے، اور اگر اس آئینے میں آپ کی شکل بدنما نظر آ رہی ہے، تو آئینہ مت توڑیں، اپنی شکل بدلیں اور اپنے خدوخال کو بہتر کرنے کی کوشش کریں"۔ پاکستان کے معتبر ترین تحقیقاتی صحافی ارشد شریف شہید #ForwardedAsReceived

Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile Photo

ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اُڑ جائیں گے

Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت کے کیس کی سماعت کے لیے جب وکلاء آج عدالت پہنچے تو معلوم ہوا کہ کیس 25 اپریل تک ملتوی اور بینچ بھی تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

پنجاب کے حلقے پی پی ۵۲ سے ن لیگی حنا وڑائچ سمبڑیال الیکشن مہم کے پوسٹرز پہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر لگائ ہے۔ کیا وہ سمجھتی ہیں کہ ن لیگ اب فوج کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتی؟ #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی

میں افریقہ کا صدر ہوں ۔۔اے پاکستان کے لوگوں سنو تمھیں شرم آنی چائیے تمھارا لیڈر عمران خان جیل میں ہے ؟ میں اقوام متحدہ میں آواز بلند کروں گا اور پوری دنیا کو بتاؤں گا خان امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔ #FreeImranKhan

Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر کچھ افسران نے ترقی نہ ملنے پر الزام لگایا کہ ان کی انٹیلیجنس رپورٹ خراب تھی۔ حالانکہ پروموشن بورڈ میں صرف سینئر افسران شامل تھے، کوئی خفیہ ادارہ نہیں

Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile Photo

With this new system & performance watch mechanism, bureaucratic promotions are now stricter and more merit-based than ever before. A long-overdue reform in Pakistan’s governance

Samreen (@samreen34471657) 's Twitter Profile Photo

عمران خان فقط رهبر پاکستان نیست، او صدای امت مسلمان است. رهبری شجاع و صادق که برای حق و عدالت ایستاد. امت اسلام با اوست. #رهبر_امت #آزادی_عمران_خان #Iran #Pakistan #America #TerroristIsrael

Both leaders of the Ummah are standing for the freedom of Palestine and the liberation of Bait-ul-Muqaddas. #Israel and #America are afraid of both. Release #ImranKhan #Iran #Palestine #Khamenei #IsraelIranConflict

هر دو رهبر امت برای آزادی فلسطین و آزادسازی بیت‌المقدس ایستاده‌اند. #اسرائیل و #آمریکا از هر دوی آنها می‌ترسند. Release #ImranKhan #Iran #Palestine #Khamenei #IsraelIranConflict

هر دو رهبر امت برای آزادی فلسطین و آزادسازی بیت‌المقدس ایستاده‌اند. #اسرائیل و #آمریکا از هر دوی آنها می‌ترسند.
Release #ImranKhan #Iran #Palestine #Khamenei #IsraelIranConflict