Saqib Shahzad Choudhery
@saqibchoudhery
خدمت خلق عین عبادت ہے
ID: 1020684470943453184
21-07-2018 14:58:36
1,1K Tweet
46 Followers
114 Following
تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش،بیوروکریٹ رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔ پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد
خاموشی'غیر جانبداری جرم میں شراکت ہے'قتل عام میں سہولت کاری ہے'خاموشی 'غیر جانبداری چھوڑئیے' کھل کر ناجائز ریاست ازرائیل کے خلاف اور مظلوم فلس طینیوں کیساتھ کھڑے ہوجائیے۔ آواز اٹھائیے 'قدم۔بڑھائیے 'گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ میں اپنے اپنے مقام سے کردار ادا کیجئے۔ Global Sumud Flotilla Commentary
جس جس کے سامنے میری یہ پوسٹ آرہی ہے آپ سے گزارش ہے #مشن_نور پے ٹویٹس کریں ، کل رات تک کرتے رہیں🔥 دنیا کی تاریخ میں یہ ایک رکارڈ بننے جا رہا ہے کہ جب پورے ملک کی عوام اپنے ظالم حکمرانوں سے نجات کے لیے ایک زبان ہو کر خدا کو پکارے گی اور مجھے اس ذات پے یقین ہے کہ وہ ہماری فریاد سنے
ہر گزرتے لمحے کیساتھ ہم غزہ کے قریب ہورہے ہیں الحمدللہ۔ سمندری طوفانوں سے بخیریت نکل آئے اور اب یونانی جزیرہ کریٹی ہماری منزل ہے،اور پھر تیسرا اور فیصلہ کن مرحلے کریٹی سے غزہ کیطرف۔۔۔ان شاءاللہ۔ دعائیں کریں، آواز اٹھائیں۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے