Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile
Rizvi Quotes💕😍

@saqlainmansab

بندہ پروردگارم🙏امت احمد نبیﷺ💕
دوست دارِ چار یارم 😔 تابع اولاد علی❣️
مذہب حنفیہ دارم 😘 ملت حضرت خلیل💖
خاک پائے غوث اعظم 💞 زیر سایہ ہر ولی 😍

ID: 1544869593726042117

calendar_today07-07-2022 02:23:23

181 Tweet

118 Followers

168 Following

Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

خزاں کو حکم ہے داخل نہ ہو طیبہ کی گلیوں میں💫 اجازت ہے نسیم آئے، صبا آئے، بہار آئے💖

خزاں کو حکم ہے داخل نہ ہو طیبہ کی گلیوں میں💫
اجازت  ہے  نسیم  آئے،  صبا  آئے،  بہار  آئے💖
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

کچھ چہرے آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں💖😍 آل امام جعفر الصادق وجھواں شریف❣️ #banisraelproxypti #Palestine

کچھ چہرے آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں💖😍

آل امام جعفر الصادق وجھواں شریف❣️
#banisraelproxypti #Palestine
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ💖 الصلاۃ والسلام علیک یاحبیب اللّٰہ😍

الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ💖
الصلاۃ والسلام علیک یاحبیب اللّٰہ😍
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں پیسہ سنبھال کر رکھو مشکل وقت میں کام آئے گا💫 میں کہتا ہوں اللّٰہ پر یقین رکھو مشکل وقت ہی نہیں آئے گا انشاءاللّٰہ 💞

لوگ کہتے ہیں پیسہ سنبھال کر رکھو مشکل وقت میں کام آئے گا💫
میں کہتا ہوں اللّٰہ پر یقین رکھو مشکل وقت ہی نہیں آئے گا انشاءاللّٰہ 💞
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

جام و مینا ہی پہ موقوف نہیں ان کا کرم💕 مـوج میں آئیں تو آنکھـوں سـے پلا دیتـے ھیں🥹

جام و مینا ہی پہ موقوف نہیں ان کا کرم💕
مـوج میں آئیں تو آنکھـوں سـے پلا دیتـے ھیں🥹
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے😔💕 میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں🥹🙏 #عطاری_پروموشن #ملنگ_قبیلہ #GazaGenocide #Iran #BanIsrseliproxyPTI

میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے😔💕
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں🥹🙏

#عطاری_پروموشن #ملنگ_قبیلہ #GazaGenocide #Iran #BanIsrseliproxyPTI
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

بہت خوبصورت جملہ🥹 تنہائی کا گناه "زوال تک" اور تنہائی کی نیکی "کمال تک" پہنچا دیتی ہے💕 اے اللہ ہمیں اپنی تنہائیاں پاک رکھنے والوں میں شامل فرما آمین 🤲

Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ انْصُرِ الإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ🤲 اللَّهُمَّ أَيْدِ الإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ🥹 #iranisraelwar #IranVsIsrael

اللَّهُمَّ انْصُرِ الإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ🤲
 اللَّهُمَّ أَيْدِ الإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ🥹

#iranisraelwar #IranVsIsrael
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں اپنوں کے سامنے جھک جاؤ ، میں کہتا ہوں جو اپنا ہو گا وہ کبھی جھکنے نہیں دے گا✨❣️ #اردو_زبان #BanIsrseliproxyPTI #IranVsIsrael #iranisraelwar

لوگ کہتے ہیں اپنوں کے سامنے جھک جاؤ ، میں کہتا ہوں جو اپنا ہو گا وہ کبھی جھکنے نہیں دے گا✨❣️

#اردو_زبان #BanIsrseliproxyPTI
#IranVsIsrael #iranisraelwar
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

يَا شَفِيعِ أُمَمَ ہادِيَ مُحترم😔 دل شکستہ ہے ہمت عطا کیجئیے💔 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹💕 #BanIsrseliproxyPTI #Gaza #iranisraelwar

يَا شَفِيعِ أُمَمَ ہادِيَ مُحترم😔
 دل شکستہ ہے ہمت عطا کیجئیے💔

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹💕

#BanIsrseliproxyPTI #Gaza #iranisraelwar
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

جو ملے تو صبر کر، جو نہ ملے تو شکر کر 🌹😍💕 قائد ملت اسلامیہ علامہ سعد حسین رضوی❣️

Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

پُختہ ہوتی ہے عقل اگر مصلحت اندیش ہو💐 عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ہے ابھی🌺 #اردو_زبان #IranVsIsrael

پُختہ ہوتی ہے عقل اگر مصلحت اندیش ہو💐
عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ہے ابھی🌺

#اردو_زبان #IranVsIsrael
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

میرے آنسو نہ ہوں برباد دنیا کی محبت میں😭💕 رلائے بس مجھے تیری محبت یارسول اللّٰہﷺ😔❣️ پشیمانم پشیمانم پشیماں یارسول اللّٰہﷺ 💔🥹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌸 #اردو_زبان #naatstatus #jummah

Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

ٹر گئے دلدار دِلاں دے تے وطنوں چک مہاراں😔 اجڑی بستی مینوں نظری آوے جدوں کنڈ کیتی یاراں بابا جی آج آپ یاد بےحساب آئے 💔🥹 #BanIsraeliProxyPTI #naatstatus #jummah #عطاری_پروموشن #اردو_زبان

Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

إِذَا أَمَّلْتَ مِنْ مَّوْلَاكَ قُرْبًا فَجَدِّدْ ذِكْرَ خَيْرِ الْأَنْبِيَاءِ❣️ جب تو اپنے رب سے قرب چاہتا ہـے تو سید الانبیاء ﷺ کا بار بار ذکر خیر کر!🌸 اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا سَیَّدِی یَا رَسُوْلَ اللّٰہ♥️ #naatstatus #jummah #عطاری_پروموشن #اردو_زبان

Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

ہماری کج نگاہی نے بھی کئی شوخ بیاں ڈھیر کیے جس کو بھی شک ہو فصیح نظریں ملا کر دیکھ لے آل امام جعفر الصادق وجھواں شریف 💞😍 #BanIsraeliProxyPTI #naatstatus #jummah #عطاری_پروموشن #اردو_زبان

ہماری کج نگاہی نے بھی کئی شوخ بیاں ڈھیر کیے
جس کو بھی شک ہو فصیح نظریں ملا کر دیکھ لے

آل امام جعفر الصادق وجھواں شریف 💞😍

#BanIsraeliProxyPTI #naatstatus #jummah #عطاری_پروموشن #اردو_زبان
Rizvi Quotes💕😍 (@saqlainmansab) 's Twitter Profile Photo

دب کر کسی سے رہے ہیں نہ رہیں گے ہم فصیح 💫 وہ شاہ حُسن سہی! تاجدار ہم بھی ہیں 😔❣️💕 آل امام جعفر الصادق وجھواں شریف 💞😍 #BanIsraeliProxyPTI #naatstatus #jummah #عطاری_پروموشن

دب کر کسی سے رہے ہیں نہ رہیں گے ہم فصیح 💫
 وہ شاہ حُسن سہی! تاجدار ہم بھی ہیں 😔❣️💕

آل امام جعفر الصادق وجھواں شریف 💞😍

#BanIsraeliProxyPTI #naatstatus #jummah #عطاری_پروموشن