Sarfraz Ahmad (@sar7858) 's Twitter Profile
Sarfraz Ahmad

@sar7858

Electrical Engineer Admin #Iksoldier1

ID: 1185166530184646657

calendar_today18-10-2019 12:12:08

20,20K Tweet

16,16K Followers

9,9K Following

راجہ شاھد رشید (@rajarash4) 's Twitter Profile Photo

روزنامہ پاکستان (کالم)23-9-22) بھٹو نے ان”شوبازوں“ کی طرح فوجی آمر کو قبول نہیں کیا ۔ ن لیگ یہ تاثر دے رہی ہے کہ نٸے چیف جسٹس غیرجانبدار نہیں بلکہ”نون“ کے طرفدار ہیں۔ کالم مکمل پڑھ کر راۓ دیں ۔ منتظر راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمنسٹ کونسل PLease Retweet dailypakistan.pk/epaper/

روزنامہ پاکستان (کالم)23-9-22) بھٹو نے ان”شوبازوں“ کی طرح فوجی آمر کو قبول نہیں کیا ۔ ن لیگ یہ تاثر دے رہی ہے کہ نٸے چیف جسٹس غیرجانبدار نہیں بلکہ”نون“ کے طرفدار ہیں۔ کالم مکمل پڑھ کر راۓ دیں ۔
منتظر
راجہ شاہد رشید
ممبر ورلڈ کالمنسٹ کونسل
PLease Retweet
 
dailypakistan.pk/epaper/
Raja Shahid Rasheed (@rajashahid1975) 's Twitter Profile Photo

روزنامہ نواۓوقت(کالم،23-9-22)بھٹونےفوجی آمرکوقبول نہ کیا ان”شریفوں“کی طرح۔یہ”پٹواری پارٹی“ تاثر دےرہی ہےکہ نٸےچیف جسٹس”نون“کےطرفدار ہیں۔کالم مکمل پڑھ کرراۓدیں۔ منتظر:راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمنسٹ کونسل PL Retweet دبنگ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سلام nawaiwaqt.com.pk/22-Sep-2023/17…

راجہ شاھد رشید (@rajarash4) 's Twitter Profile Photo

بندے کو عبد نہیں معبود کے ، خلق کو مخلوق نہیں اپنےخالق و مالک کےعشق میں نیلام ہونا ہوتا ہے ، کوٸی بھی صاحب ایمان کسی انسان یا ”کپتان“ نہیں بلکہ ربٍ رحمان کیلیےایسا سوچےاور یہ احساس وجذبات رکھےتو تب بات بنتی ہے ۔ الله بصدقہ محمدصہ وآل محمد ہم پہ رحم فرماۓ ۔ آمین . PL Retweet

𝐔sman ® (@usmanrana1984h) 's Twitter Profile Photo

بیان نگران PM نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان کے طور پر دیاECPاس ایجنڈے پر کام کرتا ہوا نظر ائے گا ذرائع کے مطابقIKسے مذاکرات اس بیس پر ہیں پیغام صدر مملکت نےملاقات میں دیا کرپٹ سسٹمPTIکو فری ہینڈ اپنی ضد مائنس1 پر دے گا پرIkکو کمپرومائز کی بجائےالیکشن کے بعد مذاکرات کرنےچاہیے

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja اپ نے ہمارے ساتھ کیا نہیں کیا پرچے دیے ہمیں سڑکوں پر گھسیٹا ہمیں جیلوں میں مارا گیا کیا کچھ نہیں کیا ہمارے ساتھ ۔۔

Raja Shahid Rasheed (@rajashahid1975) 's Twitter Profile Photo

عزیزم عامر جموال جی ! بہت شکریہ،جزاك الله، آپ سمیت میں ان سب چاہنے والوں کا ممنون ہوں جو ناچیز کو مفکرٍ پوٹھوہار ، ماہرلسانیات ، معروف محقحق ونقاد، مورخ وعالم جیسے لاتعداد القابات سے نوازتے ہیں، میں سمجھتاہوں میں کچھ بھی نہیں یہ سب آپکی محبت وعقیدت ہےجومجھےگرنےنہیں دیتی Pl Repst

عزیزم عامر جموال جی ! بہت شکریہ،جزاك الله، آپ سمیت میں ان سب چاہنے والوں کا ممنون ہوں جو ناچیز کو مفکرٍ پوٹھوہار ، ماہرلسانیات ، معروف محقحق ونقاد، مورخ وعالم جیسے لاتعداد القابات سے نوازتے ہیں، میں سمجھتاہوں میں کچھ بھی نہیں یہ سب آپکی محبت وعقیدت ہےجومجھےگرنےنہیں دیتی

Pl Repst
Raja Shahid Rasheed (@rajashahid1975) 's Twitter Profile Photo

دعا المدد المدد یاخدا یاخدا یااللہ جیسےکعبہ شریف پہ حملہ کرنےوالےہاتھیوں کےلشکرٍابرا کو پتھروں اور ابابیلوں سےنیست ونابود کیا تھا (سورةالفیل) آج مسجداقصیٰ اوراہل فلسطین کی غیبی مددفرما۔آمین. سب شامل ہوں دعا میں آمین لکھیں Pl Repost راجہ شاہد رشید ممبر ورلڈ کالمنسٹ کونسل

راجہ شاھد رشید (@rajarash4) 's Twitter Profile Photo

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ جی جی ! جھوٹ و جعلسازی و جہالت کی جنت ہے یہ جو بھی جلسی میں آے گا وہ ضرور جنت جاۓ گا ، عابد شرلی ، شوباز پٹواری اور ریحام و مریم پٹوارن کے سنگ سنگ

راجہ شاھد رشید (@rajarash4) 's Twitter Profile Photo

Honey Khalid میں سسٹم کا لاڈلا نہیں ہوں ۔ معلوم نہیں کیوں مجھے رہنماٸی ، حوصلہ افزاٸی اور پذیراٸی نہیں ملتی ، میں تو کبھی بھی کسی کا بھی منظور نظر نہ ہو سکا ، پتا نہیں یہ میری نالاٸقی ہے یہ بدقسمتی۔؟؟؟

Raja Shahid Rasheed (@rajashahid1975) 's Twitter Profile Photo

Tabinda Ch🗨💫 Tabi_Alpha💫تابی💫Born Hunter 💫 سارے مولوی میرے ملک کے ”نوازے پٹواری“ کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ جب فارغ ہوں گے تو فورأً پوچھ کر بتلاٶں گا پلیز آپ ناراض نہ ہونا منتظر رہنا انشااللہ انشااللہ ۔۔۔۔

Raja Shahid Rasheed (@rajashahid1975) 's Twitter Profile Photo

میڈیا خاموش ، میں بول رہا ہوں۔۔ عہدٍموجودمیں یہ کالم لکھنابڑا”اُوکھا“کام ہے۔کرالیں چُپ یہ ایک شیرکی للکارہے”اگرکوٸی بہت بڑا”دھاندلا“نہ ہوتوالیکشن”قبولیت بمقابلہ مقبولیت ہوگا”بھاویں“خلاٸی مخلوق باربار،قبول قبول کہتی پھرےتوپھربھی کپتان کی مقبولیت سب پربھاری رہےگی۔انشااللہ PL Repost

میڈیا خاموش ، میں بول رہا ہوں۔۔
عہدٍموجودمیں یہ کالم لکھنابڑا”اُوکھا“کام ہے۔کرالیں چُپ یہ ایک شیرکی للکارہے”اگرکوٸی بہت بڑا”دھاندلا“نہ ہوتوالیکشن”قبولیت بمقابلہ مقبولیت ہوگا”بھاویں“خلاٸی مخلوق باربار،قبول قبول کہتی پھرےتوپھربھی کپتان کی مقبولیت سب پربھاری رہےگی۔انشااللہ
PL Repost
راجہ شاھد رشید (@rajarash4) 's Twitter Profile Photo

الله نے ھمیں بیٹی سے نوازا ہے ، الحمد لله ھم شکر ادا کرتے ہیں ، یہ اللہ کی رحمت ہے بفضل اللہ”امل فاطمہ“ نام رکھا یے ۔ ماشاءاللہ . ماشاءاللہ . ماشاءاللہ .

الله نے ھمیں بیٹی سے نوازا ہے ، الحمد لله ھم شکر ادا کرتے ہیں ، یہ اللہ کی رحمت ہے بفضل اللہ”امل فاطمہ“ نام رکھا یے ۔ ماشاءاللہ . ماشاءاللہ . ماشاءاللہ .
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام: “مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ 2025 اس قوم کے لیے حقیقی آزادی کا سال ہو گا۔ رجیم چینج کے بعد ملکی معیشت تباہ ہو کر رہ گئی ہے، کاروبار بند ہو رہے ہیں اور نیا سرمایہ آنے کی بجائے صنعت کار اپنی انویسٹمنٹ نکال رہے ہیں۔

Sarfraz Ahmad (@sar7858) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں صحافی بننے کا آسان طریقہ کچھ یوں ہے کہ سب سے پہلے اپنی بائیک پر بڑے فخر سے Press لکھوایا جائے، اور موبائل کور کے پچھلے حصے پر بھی یہی سٹیکر چپکا دیا جائے تاکہ ہر زاویے سے صحافت جھلکے۔ پھر چوہدریوں، وڈیروں اور سرداروں کے ڈیروں پر صبح شام حاضری کو عبادت کا درجہ دیا جائے