Sardar maroof Abbasi (@sardarmaro26943) 's Twitter Profile
Sardar maroof Abbasi

@sardarmaro26943

سابق جنرل سیکرٹری پی پی پی یوسی ںلسرنگ جنرل سیکرٹری متعدہ اپوزیشں
1987تا1991جنرل۔سیکرٹری۔پی۔پی۔پی
2006تا2011ںل۔سرنگ۔مرکزچمنکوٹ
بزنس مین ھوٹل اینڈریسٹورنٹ

ID: 1648244557996527616

calendar_today18-04-2023 08:42:26

50,50K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Doctor Sana 🩺 (@sana33790) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ لنگر خانے نہیں کارخانے چلیں گے جس سے محنت کش لوگوں کو حلال رزق کھانے کا شعور ملے گا 💞🇵🇰✌🐅

انشاءاللہ 
لنگر خانے نہیں کارخانے چلیں گے
جس سے محنت کش  لوگوں کو حلال رزق کھانے کا شعور ملے گا 💞🇵🇰✌🐅
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

پٹواریو!! ہماری وزیر اعلی مریم نواز ہماری آن ہے جس نے بھی زبان کھولی ایک لفظ بھی بولا مریم نواز کے خلاف یاد رکھو۔۔۔۔ اسے اس کے گھر پہنچا کے آئیں گے ان شاء اللہ جیسے آج Nausheen Peerwani کو پہنچایا ہے

Ayesha Amna (@ay_javed) 's Twitter Profile Photo

اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ 💝 ’’میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا بیشک حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ کے آخری نبی ہیں

اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ
💝
’’میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا
بیشک حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ کے آخری نبی ہیں
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@alich7777) 's Twitter Profile Photo

chiefsaab سرگودھا کا جیالا Danial Sardar maroof Abbasi AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Kasim Gilani Pakistan Peoples Party - PPP PPP PPP Digital PPP Digital Sindh PPP Digital Islamabad PPP Digital KP باؤ جی نے تمہارے لیڈرز کو منہ نہیں لگایا ان کے چہرے دیکھو ذرا لاڑکانہ سے جب وزارتیں لوٹنے نکلے تو شہباز چاچو نے ہی ڈیل کیا اپنی بچاو مولانا صاحب پہنچ چکے ہیں

چوہدری محبوب اوجلہ (@oldpakistani310) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ڈیڑھ سال قوم کو بتارہا امریکہ نے میرے خلاف سازش کی،بیرونی مداخلت ہوئی،اب خود IMF کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کہہ رہا ہے،یادرہے امریکہ IMF کا دنیا میں سب سے بڑا ڈونر ہے۔

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ملک احمد خان کو مبارک باد دی۔

Huma Chaudhary ❤️ (@huma_live) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨بھارتی میڈیا افواہ پھیلا رہا ہے کہ ایرانی فوج نے پاکستانی سرزمین پر عسکریت پسند رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔ 👈حقیقت یہ ہے کہ پاک ایران بارڈر پر دو سمگلرز گروپوں کے درمیان کراس فائر ہوا، جس کے نتیجے میں ایک فرد کی موت واقع ہوئی۔ (اس فائرنگ کا کسی فوجی کاروائی سے کوئی تعلق نہیں)

🚨🚨بھارتی میڈیا افواہ پھیلا رہا ہے کہ ایرانی فوج نے پاکستانی سرزمین پر عسکریت پسند رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔

 👈حقیقت یہ ہے کہ پاک ایران بارڈر پر دو سمگلرز گروپوں کے درمیان کراس فائر ہوا، جس کے نتیجے میں ایک فرد کی موت واقع ہوئی۔ (اس فائرنگ کا کسی فوجی کاروائی سے کوئی تعلق نہیں)
Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

🌸اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸

🌸اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸
Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نوازشریف سے عوامی مطالبہ 🙏🏽: Maryam Nawaz Sharif نئی عوامی پنجاب حکومت قائم ہوتے ہی 👇🏾 🔺پنجاب سے KpK جانے والی گندم سمیت تمام اجناس کی اسمگلنگ بند کی جائے 🔺پنجاب کے ہر کاروبار سے مہاجر پٹھانوں کو واپس kpk روانہ کیا جائے۔ 🔺پنجابی کلچر اور زبان کو فروغ دیا جائے 👇🏾

محترمہ مریم نوازشریف سے عوامی مطالبہ 🙏🏽:
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> 
نئی عوامی پنجاب حکومت قائم ہوتے ہی 👇🏾

🔺پنجاب سے KpK جانے والی گندم سمیت تمام اجناس کی اسمگلنگ بند کی جائے 
🔺پنجاب کے ہر کاروبار سے مہاجر پٹھانوں کو واپس kpk روانہ کیا جائے۔
🔺پنجابی کلچر اور زبان کو فروغ دیا جائے 
👇🏾
Muhammad Tariq (@tariqanwar73) 's Twitter Profile Photo

سنی اتحاد کونسل کے آٹھ ایم پی ایز کا شکریہ جنہوں نے ملک احمد خان کو ووٹ دیے 🤣🤣🤣

Sardar maroof Abbasi (@sardarmaro26943) 's Twitter Profile Photo

میرے تمام نںےاورپرانںے پھولوں جیسے پیارے پیارے دوستو میری طرف سے ❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پاک سبکو تاحیات مسکراتے ہوئے اور خوش رکھے اور خوشیاں بانٹیں آمین ثم آمین

میرے تمام نںےاورپرانںے پھولوں جیسے پیارے پیارے دوستو میری طرف سے ❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پاک سبکو تاحیات مسکراتے ہوئے اور خوش رکھے اور خوشیاں بانٹیں آمین ثم آمین