
Sardar Atif gujar
@sardr0
ID: 1745864842337280000
12-01-2024 17:47:09
19,19K Tweet
3,3K Followers
3,3K Following

بیرسٹر عثمان خضرمانگٹ جیسےلوگوں کی تحریک لبیک میں بہت ضرورت ہے میری اپنے قائدین سےگزارش ہے کہ ان کےتحفظات کوسن کراگرممکن ہوتو ان کاازالہ کیاجاے ویسےبھی کچھ لوگوں نے مالکوں کونوکروں کی کمی نہیں کوبنیادبناکربہت سے مخلص لوگوں کوسائیڈ لائین کردیاہے Barrister Usman khizar Mangat #TLP_Promotion








راولپنڈی انتظامیہ متوجہ ہو چکری روڈ گاؤں لادیاں گھوڑا ریس گرونڈ میں چھت پر ایک فیملی بچوں سمت سیلاب میں پھنسی ہے جن کی زندگیوں کو شدید خطرہ ہے 1122 کی گاڑی پہنچ چکی ہے لیکن وہ امداد سے قاصر ہے گھنٹوں سے کشتیاں پہنچنے کا انتظار ہو رہا ہے DC Rawalpindi






𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 Barrister Usman khizar Mangat میرے بھائی 2018 میں جو ووٹ ملا اس بندے کا زاتی ووٹ تھا ہماری تحریک کا جتنا ووٹ تھا وہ ہمیں مل گیا اس کی مثال یہ دیکھیں گجرات کی ہماری پی پی کا ریزلٹ چوہدری اعجاز گجر کا زاتی ووٹ تھا وہ تحریک سے الیکشن لڑا30 ہزار اس دفعہ ق لیگ سے لڑا سیٹ نکال لی ہمارے کینیڈیٹ کو 9ہزار ووٹ ملا

