Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile
Qamar

@satti_3

🇵🇸🌴میں عشق ہوں ، جنون ہوں ، فساد ہوں ، سکون ہوں🌴🇵🇸

ID: 837970213836636160

linkhttp://x.com/search/from:Satti_3 calendar_today04-03-2017 10:17:22

116,116K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

سنا گیا ہے #سوات جہاں یہ واقعہ پیش آیا وہاں قریب آرمی بیس یا کیمپ ہے ۔ کیا وہاں کا کوئی رہائشی تصدیق کر سکتا ہے ؟ اگر یہ سچ ہے تو کیا حکومت کے پروٹوکول پر ملک سے باہر گھومنے کا بجٹ کھاتے ہیں ؟ شرم کرو تم پورا ملک برابر کا شریک ہے اس جرم میں 💔💔 #SwatTragedy #سوات_سیلاب

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

اس ملک سے نفرت اس ملک کی فوج سے نفرت اس ملک کے سیاستدانوں سے نفرت 😭😭

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگ میری داستان بھی الگی نسلوں تک پہنچانا 🙏🙏 ہتھ جوڑ کے ونتی اے

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

لاشوں پر سیاست جو کرنی تھی ۔ یہاں پر کسی بڑے کا بیٹا ہوتا تو دیکھتے کیسے f16 پھرتیاں مارتے

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

قریب ہی آرمی بیس یا کیمپ ہے معصوم لوگوں کو بچانا صرف کے پی حکومت کا کام ہے ؟ ایک حرامی ہو جائے تو سارے حرام پونے پر نہیں اتر آتے۔ بجٹ تو کھا لیتے ہیں مگر ناکارہ ہیں

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

پاس کی فوج کی گیریژن ہے جہاں شاید ہیلی کاپٹر تو ہوتا ہو گا ؟ بجٹ کھا لو مگر انہی لوگوں کو نچانا ہو تو صوبائی حکومت کا کام واہ جی عوام کو چوتیا سمجھا ہے

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

چکن میں کھانے پکانے والے سیاست کھیل رہی ہے حالانکہ غلطی پورے ملک کی ہے ایک گھنٹہ سے زیادہ وہ انتظار میں رہے قریب ہی آرمی گیرثون ہے وہاں سے کوئی امداد کیوں نہیں آئی

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

اور کاش عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والے آرمی گیرثون جو قریب ہی موجود تھا وہاں سے کوئی مدد کو آ جاتا تو وہ سب زندہ بچ جاتے

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

سوات میں جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا وہاں قریب فوج کی گیریژن ہے ۔ (میری ناقص سوچ کے مطابق گیریژن کا مطلب فوجیوں کا ایک گروپ جو کسی خاص جگہ پر اس علاقے کے دفاع یا اسے محفوظ بنانے کے لیے تعینات ہوتا ہے۔) دو گھنٹے تک کسی کو پتہ نا چلا ؟ یا پھر لاشوں پر مریم نے سیاست کرنی تھی ؟ #sawat

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

بہنو اور بھائیو ہم شرمندہ ہیں کیونکہ پاس ہی آرمی کی گیریژن ہے مگر نون لیگ کا حکم تھا کہ لاشوں پر سیاست کرنی ہے کوئی نا جائے ۔ اسی لیے تم لوگ دریا برد ہو گئے۔ بس بجٹ کھا کر سیر سپاٹے کرنے ہیں اور کچھ نہیں 💔💔😭

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

کھوتے کے بجے قریب میں آرمی گیریژن کیوں ہے ؟ وہ کیا کر رہے تھے ؟ اس کشتی کے بچے کو بتاؤ گیریژن کیوں ہوتی ہے کسی علاقے میں

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

وہ ہیلی کاپٹر فوج کا تھا جس نے افغانستان میں ریسکیو کیا ۔😉 یہاں پاس ہی آرمی گیریژن ہے مگر نہیں ہم کیوں آئیں سیاست جو کرنی تھی لاشوں پر

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

عربیوں نے گیراج میں کام ڈال کر 4 ماہ والا پراجیکٹ کھول لیا ہے 😂 تم لوگ تو کبھی ختم نہیں ہو گے

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

دریائے سوات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ، ایسے حالات میں سیر وتفریح کے لیے جانے والے افراد احتیاط کریں ۔ آپ لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کو بچانے کسی نے نہیں آنا ،،،، خدارا اپنی جانوں پر ظلم نا کریں ۔ #swatflood #SwatRiver