Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile
Azher Baloch

@sayasiat1

Professional investment advisor

ID: 1447631494671998982

calendar_today11-10-2021 18:34:15

23,23K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

گروک Grok یہ بتاٶ کہ pti کا دعویٰ ہے کہ الیکًن 2024 میں اسکی 180 سیٹیں تھیں جبکہ ن لیگ کی 18 ۔تو کیا pti نے قومی اسمبلی کی 162 سیٹوں کے الیکشن نتاٸج کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں کیس کیٸے؟

Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

گروک Grok یہ بتاٶ میرے پراپرٹی اور انیویسٹمنٹ ایڈواٸزری کے کام میں تم میری کیسے مدد کر سکتے ہو؟

Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ خبر درست ہے کہ اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے حکم پر یوٹیوب کو ستائیس پاکستانی یوٹیوب چینل بند کرنے کاحکم دیا ہے؟؟

کیا یہ خبر درست ہے کہ 
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے حکم پر یوٹیوب کو ستائیس پاکستانی یوٹیوب چینل بند کرنے کاحکم دیا ہے؟؟
Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

اقرار الحسن کے ٹوٸٹ کے جواب میں ۔۔ میں نے Grok سے ایک سوال کیا جس کے جواب میں ایک بات گروک صاحب کی غلطی کی وجہ سے خاص ہو گٸی۔۔جو بتاٸے گا واٹر کولر انعام دیا جاٸے گا۔😂 #قومی_زبان

اقرار الحسن کے ٹوٸٹ کے جواب میں ۔۔ میں نے <a href="/grok/">Grok</a> سے ایک سوال کیا جس کے جواب میں ایک بات گروک صاحب کی غلطی کی وجہ سے خاص ہو گٸی۔۔جو بتاٸے گا واٹر کولر انعام دیا جاٸے گا۔😂
#قومی_زبان
Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

مرحومہ اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش مبینہ طور پہ 8 ماہ پرانی ہے۔۔ #قومی_زبان

مرحومہ اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش مبینہ طور پہ 8 ماہ پرانی ہے۔۔
 #قومی_زبان
Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

تم تو حکمت کے بادشاہ تھے لقمان حیرت ہے عشق پھر کیسے لاعلاج رہ گیا #قومی_زبان

تم تو حکمت کے بادشاہ تھے لقمان
حیرت ہے عشق پھر کیسے لاعلاج رہ گیا
#قومی_زبان
Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

مجھے کھینچتا ہے کٸی بہانوں سے اک جادو جو تیری زات میں ہے۔۔ #قومی_زبان

مجھے کھینچتا ہے کٸی بہانوں سے
اک جادو جو تیری زات میں ہے۔۔
#قومی_زبان
Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

آج کے یوتھڑ میاں صاحب کے گھر کے پیسوں کی منی ٹریل مانگتے ہیں 1982میں ( میاں صاحب کے سیاست میں آنے سے پہلے) پہلی مرسڈیز لاہور میں ریجسٹرڈ ہوئی، جس کے مالک میام محمد نواز تھے، #قومی_زبان

آج کے یوتھڑ میاں صاحب کے گھر کے پیسوں کی منی ٹریل مانگتے ہیں
 1982میں 
( میاں صاحب کے سیاست میں آنے سے پہلے)
پہلی مرسڈیز لاہور میں ریجسٹرڈ ہوئی، جس کے مالک میام محمد نواز تھے،
#قومی_زبان
Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رخی کے ساتھ یوں تو میں ہنس پڑا ہوں تمہارے لیے، مگر کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اک ہنسی کے ساتھ چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ #قومی_زبان

منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ
اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رخی کے ساتھ

یوں تو میں ہنس پڑا ہوں تمہارے لیے، مگر
کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اک ہنسی کے ساتھ

چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ
#قومی_زبان
Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

ڈیٸر Grok یہ بتاٶ کہ کیا عمران خان کے دونوں بیٹوں کے پاس پاکستانی شہریت ہے؟؟

Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

تم جو کہتے ہو دیکھ لی دنیا اُس کو ہنستے ہوٸے بھی دیکھا ہے ؟ #قومی_زبان

تم جو کہتے ہو دیکھ لی دنیا
اُس کو ہنستے ہوٸے بھی دیکھا ہے ؟
#قومی_زبان
Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

اس کی آنکھوں میں ایک قیامت تھی میں نے دیکھا______گزرگئی مجھ پر #قومی_زبان

اس کی آنکھوں میں ایک قیامت تھی 
میں نے دیکھا______گزرگئی مجھ پر
#قومی_زبان
Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ سارے فراڈیٸے عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے 😜

Azher Baloch (@sayasiat1) 's Twitter Profile Photo

مجھے فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں میں تیری زات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں #قومی_زبان

مجھے فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں
میں تیری زات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
#قومی_زبان