Sayyab Mirza (@sayyabmirza) 's Twitter Profile
Sayyab Mirza

@sayyabmirza

Never try to defeat anyone!
Just try to win Everyone😍
Proud to be A Muslim & Pakistani
#PMLN_My_Proud
#Long_Live_NawazShareef

ID: 1194231844696408064

linkhttp://pmln.org calendar_today12-11-2019 12:34:13

19,19K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

ماؤں کے عالمی دن پر قوم کے شاہینوں کا اپنی مٹی اپنی ماں کے لئیے عظیم فتح و برتری کا تحفہ۔آپریشن بنیان مرصوص۔

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ نومبر میں عرض کیا تھا کہ مارچ کے بعد حافظ صاحب کا عروج ہوگا کہ دنیا دیکھے گی۔ آج وہ فیلڈ مارشل ہو گئے۔ آپ خاکسار کو ہلکا لیتے ہیں۔ ☺️☺️☺️☺️

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال والو! میں اس قاید کا پیفام لیکر آئی ہوں جس نے آپ کی خدنت سے آہکے دلوں میں مقام بنایا۔ آپکو موٹر وے دی آپکے اندھیرے دور کیے، پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا تاکہ دشمن آپکی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے۔ وہ لیڈر #نوازشریف ہے۔

Noman Khan (@dtnoorkhan) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ٹاپ ٹرینڈنگ پر. بھارت میں جنرل سید عاصم منیر کا خوف طاری نیا گانا جاری

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ نے جنرل ضیا کا گورے سے انٹرویو سنا وہ کتنا کلئیر تھا کہ جو مرضی ہو ایٹمی صلاحیت نہی چھوڑیں گے یہ ہماری آزادی کی ضمانت ہے اب نیازی کی گورے کے سامنے گفتگو سنیں بے شرم کہہ رہا ہمیں ایٹم کی کوئی ضرورت نہی ہے سمجھ آ رہی ہے کچھ ؟

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں کہ چھٹا دن گزرنے کے باوجود نچن یاہو نے نتن یاہو کی مذمت کیوں نہیں کی؟ 🚨🚨 یہ ارشد شریف شہید کا 9 سال پرانا کلپ سنیں جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ تحریک فساد کو باہر سے کون لوگ فنڈ کرتے ہیں۔ ساری کہانی سمجھ لگ جائے گی۔

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کی دعوت پر جانا اس سے ملنا کھانا کھانا اور امریکہ میں ہی کھڑے ہوکر کہنا ایران کی مضبوط حمایت کرتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں اصلی اور نسلی "ایبسلوٹلی ناٹ" ❤️

ٹرمپ کی دعوت پر جانا اس سے ملنا کھانا کھانا اور امریکہ میں ہی کھڑے ہوکر کہنا ایران کی مضبوط حمایت کرتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں اصلی اور نسلی "ایبسلوٹلی ناٹ" ❤️
Farid Khan (@_faridkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ ایران نے اسرائیل میں تل ابیب کو تباہ کر دیا ہے 🇮🇷🚀🧨

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

بھارتی میڈیا ایک دفعہ پھر بالی وڈ موڈ میں آگیا ھے۔ فلمی ڈائیلاگ بولے جا رہے ھیں۔ آگے پیچھے سے دھواں نکل رہا ھے۔ فیک نیوز کی بھر مار ھے۔ ایسی ایسی کہانیاں بیان ھو رہی ھیں جن کا کوئ وجود نہیں۔ پاکستان کو اللہ نے عزت دی ھے اپنے سے 5گنا بڑے ملک کو چھتر مارے ہیں لال ھو گئی ہے۔

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں 196 ممالک ہیں اور ہر ملک کی فوج کا آرمی چیف ہوتا ہے لیکن اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان کے آرمی چیف کو ھی اتنی عزت بخشی کہ دنیا میں ہر جگہ جنرل عاصم منیر کے چرچے ہیں ۔۔ ماشاءاللہ