شہید بی بی ،
آپ کے جانے بعد پتہ ہے کیا ہوا ۔۔؟
پنجاب ہمارے ہاتھوں سے نکل گیا ،
جیالوں کی وہ عزت نہیں رہی ،
نظریاتی ورکرز کو سائیڈ لائن کیا گیا ،
ضرورت مندوں کو نوکریاں نہیں ملیں ،
پارٹی نے آپ کی توہین کرنے والوں سے اتحاد کر لیا ،
اور چاروں صوبوں کی زنجیر ٹوٹ گئی ۔
💔😭
علیمہ خان پر حملہ اور بدسلوکی جمہوریت نہیں، جہالت کی علامت ہے۔ سیاست میں عورتوں کی عزت پامال کرنا معاشرے پر سیاہ دھبہ اور جمہوریت کی روح کی توہین ہے اختلاف رائے حق ہے، مگر عورتوں سے بدتمیزی کسی بھی صورت میں قبول نہیں کی جا سکتی
#PTI