Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile
Pervaiz Rashid

@senpervaizrd

Former Federal Minister for Information and Broadcasting.Vice President @pmln_org pmln.org/office-bearers/ Former Member of Senate of Pakistan

ID: 1161575542354829313

linkhttps://pmln.org/office-bearers/leadership/ calendar_today14-08-2019 09:49:25

1,1K Tweet

301,301K Followers

130 Following

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

پہلے کہتا تھا ۹ مئی کے حملے میں نے نہیں، میرے کارکنان نے کیے تھے۔ آج کہتا ہے ۹ مئی نواز شریف نے کرایا تھا۔ یعنی ۹ مئی کو تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان نواز شریف سے ہدایات لے رہے تھے۔ واہ جی واہ 😂

Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب سے ہونےوالی نا انصافیوں میں سے ایک اور نا انصافی ختم ہو گئ ۔ ان نا انصافیوں نے جو زخم میاں صاحب، اُنکے خاندان ،انکی جماعت اور پاکستان کو لگاۓ اسکا مداوا کیسے ہو گا؟

Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں اور مسیحی بہنوں و بھائیوں کو کرسمس کی مبارکباد ۔ اس امید پہ کہ مصلوب کرنے کا گھناؤنا کھیل ترک کر کے امن، پیار اور ایک دوسرے کی دیکھ بھال کی دنیا جنم لے گی ۔

Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile Photo

سرتاج عزیز اپنی ذہانت، صلاحیت اور خدمت کے انمنٹ نقوش کے جو تحفے ہمیں دے کر رخصت ہوۓ، اُن میںایک ہمارا انتخابی نشان “ شیر” بھی ہے۔ 93 میں اپنے پہلے انتخابی مقابلہ میں لیگی امیدواروں کا پسندیدہ نشان مخالف لیگی دھڑے کو الاٹ ہوا، تو سرتاج صاحب نے “شیر” کا نا قابل تسخیر نشان لے لیا

Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile Photo

نا انصافیوں کا شکار ، قائد نواز شریف اور اُنکی جماعت اپنی آئینی، قانونی، جمہوری اور پارلیمانی جدوجہد کی کامیابی سے نا انصافی کی ایک اور تلوار سے سب کے مسقبل کو محفوظ بنا گئ ۔ بقول فیض صاحب، “جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں، ہمارے اشک تیری عاقبت سنوار چلے”

Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile Photo

دھاندلی کے لۓ دھند کا بہانہ تراشنا ہوتا ہے ، سیالکوٹ میں تو ن کی کامیابی روز روشن میں عیاں ہوئ ہے ۔

Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال سیالکوٹ میں شیر کی کامیابی مریم کے صاف ستھرا پنجاب کو عوام کا سلام ہے۔

Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت اختلاف کا حق دینے، برداشت کرنے اور احتجاج کا نام ہے ۔ لیکن جب اختلافی آواز کو ہنگامے کے شور میں گُم کرنےمخالف کو غلیظ گالیوں سے ہراساں کرنے اور احتجاج کو حملہ آوری اور تشدد میں تبدیل کر دیا جاۓ تو تمام مہذب دنیا میں وہی ہوتا ہے جو سپیکر پنجاب اسمبلی کر رہے ہیں

Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile Photo

جی ٹی روڈ کو اپنی سیاست دکھاتے ہوۓ آپکی نظر سےیقیناً مریم کی خدمت کے مناظر بھی گذرے ہوں گے ، کہیں رُکتے ، کچھ لوگوں سے ملتے تو عمرانی تباہی کے چار سالوں کی غضبناک داستانیں بھی سننے کو مل جاتیں۔ اب اڈیالہ جائیں تو بتائیے گا کہ تبدیلی محنت سے آتی ہے جادو ٹونے سے نہیں ۔

Pervaiz Rashid (@senpervaizrd) 's Twitter Profile Photo

آۓ بھی وہ چلے بھی گئے یاں کسے خبر حیراں ہوں میں خیال ہے یہ یا کہ خواب ہے