Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

@senatormushtaq

Ex Member Senate of #Pakistan,
@JIPOfficial #Politician.

Revolutionist, History, Geography, Physics, Hiking 🏞️

ID: 3273083665

linkhttp://www.jamaat.org calendar_today09-07-2015 14:06:41

6,6K Tweet

256,256K Followers

361 Following

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

یہ مسلمان ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟ اطلاعات ہیں کہ اردن نے غ زہ میں داخل ہونے والے ہر امدادی ٹرک کے لیے 2,200 ڈالر، ہر غیر ہدفی (Random Aircraft Drop)فضائی امدادی پرواز کے لیے 210,000 ڈالر، اور ہر ہدفی(Targeted Aircraft Drop)فضائی امدادی پرواز کے لیے 450,000 ڈالر وصول کیے۔ کچھ اسلامی ممالک

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے آج 2 انڈین جھاز گرائے اور کم از کم ایک خاتون انڈین پائلٹ کو گرفتار کیا،جس کو انڈیا کی درخواست پر،جنگ بندی شرائط میں سے ایک شرط کے طور پر،امریکی اپیل پر میڈیا کے سامنے نہیں لایا گیا ہے تاکہ انڈیا عالمی ہزیمت سے بچ سکے اور انڈیا کی کچھ فیس سییونگ ہو لیکن اگر انڈیا سیز

مسلم طلباء محاذ کے پلیٹ فارم سے آج شام 5 بجے ،اسلام آباد پریس کلب کے سامنے، پاکستان، فلسطین زندہ باد بھارت اسرائیل مردہ باد مظاہرے میں شرکت کی اپیل ہے۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

شاباش شاہینو! پاکستان ایئر فورس نے کہا ہے کہ انہوں نے دراصل بھارت کے چھ طیارے تباہ کیے ہیں۔ ایئر وائس مارشل اورنگزیب، جو پی اے ایف کے آپریشنز کا حصہ ہیں، نے کہاکہ بھارت =6 جبکہ پاکستان کے کسی ایک جھاز کا بھی نقصان نہیں ہواہے،اس سے پہلے پاکستان نے پانچ بھارتی طیارے مار گرانے کا

شاباش شاہینو!
پاکستان ایئر فورس نے کہا ہے کہ انہوں نے دراصل بھارت کے چھ طیارے تباہ کیے ہیں۔ ایئر وائس مارشل اورنگزیب، جو پی اے ایف کے آپریشنز کا حصہ ہیں، نے کہاکہ  بھارت =6 جبکہ پاکستان کے کسی ایک جھاز کا بھی نقصان نہیں ہواہے،اس سے پہلے پاکستان نے پانچ بھارتی طیارے مار گرانے کا
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

کشمیر و غزہ اور پاکستان و فلسطین میں بھارتی، اسرائیلی جارحیت کیخلاف۔ پاکستان فلسطین زندہ باد بھارت اسرائیل مردہ باد۔

کشمیر و غزہ اور پاکستان و فلسطین میں بھارتی، اسرائیلی جارحیت کیخلاف۔
پاکستان فلسطین زندہ باد 
بھارت اسرائیل مردہ باد۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔۔۔اسرائیل کو بائی پاس کرکے امریکہ اور حماس میں قطر اور مصر کے ذریعےبات چیت،، امریکی قیدی رہا، حماس کے رہنما محمود مرداوی کیمطابق ہماری واشنگٹن سے یہ بات طے پا گئی ہے کہ پہلے امدادی سامان غزہ میں داخل کیا جائے گا اور راستے کھولے جائیں گے، اس کے بعد مستقل جنگ بندی کے

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

بھارت/مودی ناقابل اعتبار ہے وہ دوبارہ منظم ہونے ،پاکستانی ٹیکنالوجی کے توڑ کیلئے وقت حاصل کرکے دوبارہ پاکستان پر آور ہونا چاہتا ہے۔ پاکستان کو امریکی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں کن 2 امور/نکات کو ضرور پیشن نظر رکھنے چاہئے۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ملکی سطح پر بنیان مرصوص/سیسہ پلائی ہوئی دیوار کا مطلب ہوگا طاقتور قومی یکجہتی۔ اس طاقتور قومی یکجہتی کیلئے بلوچوں کے زخموں پر مرہم رکھو،پختون علاقوں میں ملٹری آپریشن بند کرو،جبری گمشدگی ختم کرو، سیاسی قیدیوں کو رہا کرو اور سیاسی اختلاف کو ختم کرنے کیلئے بامقصد سیاسی مذاکرات کرو۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ ۔۔۔شہباز حکومت، وزارت خارجہ کی وہی تاخیری ہتھکنڈے، متعلقہ افسر غیر حاضر، تیاری ندارد، عدالت سے مزید مہلت کی درخواست۔۔۔ یہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کیساتھ شہباز حکومت کا مجرمانہ غفلت اور قوم کی مظلوم بیٹی کیساتھ موجودہ حکمرانوں کی سفاک

ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ ۔۔۔شہباز حکومت، وزارت خارجہ کی وہی تاخیری ہتھکنڈے، متعلقہ افسر غیر حاضر، تیاری ندارد، عدالت سے مزید مہلت کی درخواست۔۔۔
یہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کیساتھ شہباز حکومت کا مجرمانہ غفلت اور قوم کی مظلوم بیٹی کیساتھ موجودہ حکمرانوں کی سفاک
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ. اللہ تعالٰی شہادتوں کو قبول فرمائے، آمین۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے امریکی ،مغربی تہذیب کا اخلاقی دیوالیہ پن۔ قاتل،دہشتگرد،جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم، نسل کشی میں ملوث ناجائز قبضہ گیر ریاست ازرائیل کی وکالت اور اس کیلئے عالم اسلام کے حکمرانوں کے بازو مروڑ رہے ہیں۔ یہ شرمناک طرز عمل ہے۔ عالم اسلام میں کوئی حکمران ازرائیل کو تسلیم کرے

یہ ہے امریکی ،مغربی تہذیب کا اخلاقی دیوالیہ پن۔
قاتل،دہشتگرد،جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم، نسل کشی میں ملوث ناجائز قبضہ گیر ریاست ازرائیل کی وکالت اور اس کیلئے عالم اسلام کے حکمرانوں کے بازو مروڑ رہے ہیں۔
یہ شرمناک طرز عمل ہے۔
عالم اسلام میں کوئی حکمران ازرائیل کو تسلیم کرے
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

میر صاحب، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،اس کی وجہ صرف یہ جنگ نہیں بلکہ اقبال اور قائد کی پالیسی ہے ،اسرائیل کا وجود ہی ناجائز ہے البتہ اس جنگ میں ملیر،والٹن، چکلالہ اور پشاور کے چھاؤنیوں پر ہیروپ ڈرونز بھیج کر اسرائیل نے پاکستان کیخلاف باقاعدہ اعلان جنگ کرلیا ہے

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ایم بی ایس(MBS )اور ایم بی زیڈ(MBZ) میں زیادہ سے زیادہ پستی میں گرنے کا مقابلہ ہے۔ پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔ پاس ہی فلسطین میں امریکی اسلحہ، ڈالرز اور سیاسی، سفارتی سپورٹ سے فلسطینیوں کا امریکی جینوسائیڈ جاری ہے۔

ایم بی ایس(MBS )اور ایم بی زیڈ(MBZ)  میں زیادہ سے زیادہ  پستی میں گرنے کا مقابلہ ہے۔
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔
پاس ہی فلسطین میں امریکی اسلحہ، ڈالرز اور سیاسی، سفارتی سپورٹ سے  فلسطینیوں کا امریکی جینوسائیڈ جاری ہے۔