Scorpion ♏ (@seventy7_98) 's Twitter Profile
Scorpion ♏

@seventy7_98

تخیل میں رہنے والے ۔
پی ٹی آئی والے بھی ویلکم ۔
یہ پاکستان ہم سب کا ہے معاشرے میں برداشت پیدا کرنی ہماری زمہ داری ہونی چاہیے

ID: 1488868423979393025

calendar_today02-02-2022 13:35:30

62,62K Tweet

929 Followers

1,1K Following

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے بلوائی کے ان حملوں سے نہ ملک میں دستوری بالادستی کا راستہ نکلے گا اور نہ سویلین سپریمیسی قائم ہو گی، بلکہ ملک آمریت کے ایک اور گھناؤنے راستے پر چل نکلے گا۔ جمہوری ارتقا کا سفر پھر ہائی جیک کیا جا چکا ہے اور آمریت اور غلامی کو مزید تقویت مل گئی ہے۔

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨یہ پہلی بکرا عید ہے کہ ٹماٹر 50 روپے کلو اور پیاز 40 روپے کلو مل رہے ہیں ۔۔۔ 🚨الحمدللہ نواز شریف اور شہباز شریف کی حکومت میں غریبوں کا بہت بھلا ہوتا ہے اللّٰہ سلامت رکھے دونوں بھائیوں کو ۔۔

Abubakar Qassam (@abubakarqassam) 's Twitter Profile Photo

🫡🫡🫡 آج ریاض میں جب سعودی ٹی وی چینل دیکھ رہا تھا تو مجھے حیرت کی انتہا نا رہی کہ پاکستان کے متعلق ایک گانا سعودیہ میں چل رہا ہے آج یہ گانا دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈک پڑ گئی کہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام ہے ،پہلے ہمیں تحقیر سے دیکھتے تھے۔ شکریہ وزیر اعظم شکریہ فیلڈ مارشل

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کا انقلاب، 2025 کے پہلے 6ماہ میں پاکستان میں 1 کروڑ 42 لاکھ سے زائد موبائل فونز کی تیاری، صنعتی ترقی اور ٹیکنالوجی میں خود کفالت کی روشن مثال ہے۔درآمدات میں واضح کمی اور مقامی پیداوار میں مسلسل اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان اب صرف صارف نہیں،1/2

پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کا انقلاب،
2025 کے پہلے 6ماہ میں پاکستان میں 1 کروڑ 42 لاکھ سے زائد موبائل فونز کی تیاری، صنعتی ترقی اور ٹیکنالوجی میں خود کفالت کی روشن مثال ہے۔درآمدات میں واضح کمی اور مقامی پیداوار میں مسلسل اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان اب صرف صارف نہیں،1/2
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 (@bepeer999) 's Twitter Profile Photo

سردار کی گاڑی کا چلان کیوں کیا ن لیگی ایم این اے سردار عبد القادر کھوسہ کی گاڑی کا چلان ٹریفک وارڈن کو ڈی پی او ڈیرہ غازی خان علی خان نے معطل کردیا ٹریفک وارڈن انتہائی غریب ہیں اور انکی والدہ گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں

سردار کی گاڑی کا چلان کیوں کیا
ن لیگی ایم این اے سردار عبد القادر کھوسہ کی گاڑی کا چلان ٹریفک وارڈن کو  ڈی پی او  ڈیرہ غازی خان علی خان نے معطل کردیا 
ٹریفک وارڈن انتہائی غریب ہیں اور انکی والدہ گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں
Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

میں اس ٹویٹ کو دیکھ کر حیران ہوں کہ آپ پاکستان کے لیے دعا کریں گے تو بھی انصافی آپ کو کاٹ کھانے کو دوڑیں گے۔ ریاست نے یہ کیسی خون آشام نسل تیار کی؟

‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 (@masoodusmani5) 's Twitter Profile Photo

زرتاج گُل کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ سزا نہیں بلکہ جیل سے بغیر میک اپ کے تصویریں وائرل ہونے کا مسئلہ ہے پٹواریوں نے آتما رول دینی ہے✍️😂

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

مرکزی مجرم کو سزا تک ہر سزا ادھوری ہے اگر عمر قید ہوئی تو ہم سمجھیں گے ڈیل ہو گی ہے اسے رعایت دی گئ ہے بغاوت کی سزا ایک ہی ہے وہی ملنی لازم ہے

Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

میں نے قسم سے یو ٹیوب لگا دیا کہ بلیوں کی ویڈیوز ہی دیکھ لوں - پورا رپورٹ کارڈ کا پینل ایڑی چوٹی کا زور لگا کے کہہ رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، کوئی ایک نو مئی کی ویڈیوز لگا کے نہیں بتا رہا کہ اصل میں اُنہوں نے کیا کیا تھا۔

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

پری زاد کیکرا-1 پاکستان کا آف شور تیل کی تلاش کا پروجیکٹ تھا، جو 2019 میں عمران خان کے دور میں شروع ہوا۔ شراکت دار: ENI (آپریٹر)، ExxonMobil، PPL، OGDC۔ 5,500 میٹر سے زائد ڈرلنگ کے بعد مئی 2019 میں تیل/گیس نہ ملنے پر بند کر دیا گیا۔ لاگت تقریباً 14 ارب روپے۔ امید تھی بڑے ذخائر کی، مگر

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨بڑی خبر امریکہ نے ٹیرف کا اعلان کر دیا ہے پاکستان پر 19 فیصد ٹیرف ہے جو ابتدائی اعلان میں 29 فیصد تھا جبکہ انڈیا پر 26 فیصد تھا مگر ان کا اب بھی پچیس پلس جرمانہ بھی ہو گا پاکستان کا امریکہ سے تجارتی معاہدہ ہو گیا انڈیا کا نہی ہو سکا ہے 19% tariff on Pakistan 🇵🇰 20% on

💝sana noor💝 (@ty__306) 's Twitter Profile Photo

Raja Asim ہمارے اداروں سے اور ائی ایس پی ار کے سے درخواست ہے کہ ان دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے یہ بھی فتنہ ہندوستان اور انتشاری اور طالبان کے سہولت کار ہیں

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨پی ٹی وی میں معاملات کی ایک جھلک پاکستان کا سرکاری چینل پی ٹی وی جسے عطا تارڑ صاحب revamp کرنے کا دعوی کرتے ہیں وہاں کیسے کیسے معجزے ہو رہے ایک خاتون ہیں نوشین شکور وہ پی ٹئ وی میں گروپ 6(18سکیل ) میں پروگرامر تھی اسے آزامائشی طور پر چھ مہینے کے لیے گروپ 8(20سکیل)میں سافٹ

🚨🚨پی ٹی وی میں معاملات کی ایک جھلک 

پاکستان کا سرکاری چینل پی ٹی وی جسے عطا تارڑ صاحب 
revamp کرنے کا دعوی کرتے ہیں وہاں کیسے کیسے معجزے ہو رہے
 ایک خاتون ہیں نوشین شکور وہ پی ٹئ وی میں گروپ 6(18سکیل ) میں پروگرامر تھی اسے آزامائشی طور پر چھ مہینے کے لیے گروپ 8(20سکیل)میں سافٹ
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ خنزیر یوتھیا صحافی یہ نہی بتائے گا کہ امریکہ نے ٹیرف پوری دنیا پر لگایا پاکستان پر 29 فیصد تھا جو کم کر کے 19 فیصد ہوا یہ کامیابی ہے انیس فیصد کا مطلب امریکہ جو پاکستان بھیجتا اس پر بھی اتنا ٹیرف ہے ٹرمپ کہتا آپ صفر کرو ہم بھی صفر کر دیں گے برابری کی بات ہے جتنا ہم لیتے اتنا

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

چین میں موجود چند خطرناک جگہیں جہاں جان خطرے میں ڈال کر ہی جایا جاسکتا ہے

M.Adnan (@adnana_007) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کے مجرمان میں اس بازاری عورت کنول شوذب کا بھی نام ہے جسے 10 سال کے لئے اندر ڈال کر جج نے انصاف کا بول بالا کیا ہے.

سانحہ 9 مئی کے مجرمان میں اس بازاری عورت کنول شوذب کا بھی نام ہے جسے 10 سال کے لئے اندر ڈال کر جج نے انصاف کا بول بالا کیا ہے.