Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile
Shabeeh ul Hassan khan

@shabeehkhanpti

بندہ مرتضٰی علی ہستم💫❤️||
Imran Khan My Leader__Our Last Hope🇵🇰❤️
political and non political content creator✍🏻

ID: 1517177160825507842

linkhttps://www.instagram.com/shabeeh_khan9995/profilecard/?igsh=M3M4cTQ0ZWk0ZGJj calendar_today21-04-2022 16:23:31

94,94K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

حقیقی وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کا پیغام۔ (اس پیغام کے بعد سب لوگ ایک ہو جائیں آپسی اختلاف بھلا کر تحریک کا آغاز کیا جائے).

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کا آج کا پیغام۔ جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے،جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا. (ظلم ہے کہ ایک مسلمان کو وضو کے لیے بھی گندہ پانی دیا جائے پتا نہیں دشمنی میں کس طرف نکل گئے ہیں یہ)۔

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ صاحب نے ٹی وی شو میں پٹرول کی بوتل اور ایک کلو چینی لے کر شرکت کی۔ کل جو مہنگائی پر واویلا کرتے تھے ان کو ایکسپوز کیا۔

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا قاسم اور سلیمان کے لیے پیغام ہے وہ انٹرنیشنل عدالتوں میں جائیں۔ عمران خان صاحب کی ہمشیرہ علیمہ خانم صاحبہ کا بیان

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! آج جمعہ کا دن ہے سب لوگ دعا کریں کہ اللہ پاک عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین 🙏🏻 🤲🏻

السلام علیکم!
آج جمعہ کا دن ہے سب لوگ دعا کریں کہ اللہ پاک عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین 🙏🏻 🤲🏻
Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

دو درویش طبیعت افراد سے میں نے بہت کچھ سیکھا اور ان کی شفقت کے زیر سایہ رہا۔ ایک میرے والد اور دوسرا عمران خان۔ والد اللہ کو پیارے ہو گئے اور خان صاحب دو سال سے ناحق جیل میں ہیں۔ کاش آج میں خان صاحب سے مل سکتا اور ان کے گلے لگ کر اپنا دکھ کم کر سکتا۔ حماد اظہر کی ٹویٹ

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے پابندی لگانے کی وجہ سے زائرین امام حسین علیہ السلام کے اربوں روپے ڈوب گئے اور سالہاسال سے دل میں زیارت امام حسین ع کا شوق لیے تیاری کرنے والوں کی خواہش بکھر کر رہ گئی۔💔

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر کا بیان۔ عمران خان صاحب کی رہائی کی تحریک کو محمود خان اچکزئی لیڈ کریں گے، اکتیس جولائی اور یکم اگست کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کانفرنس منعقد ہوگی، کانفرنس کے اختتام پر 5 اگست کا لائحہ عمل دیا جائے گا۔

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

آپ کو سمجھ آجانی چاہیے کہ یہ عمران خان کو رہا نہیں کرنا چاہتے۔ کوئی بھی اگر آپ کو کہے کہ عمران خان رہا ہونے لگے ہیں تو وہ عمران خان کا دشمن ہے۔ وہ یہ نہیں چاہتے کہ تحریک چلے، وہ جان بوجھ کر شیطانی کرتے ہیں۔ عمران خان صاحب کی ہمشیرہ محترمہ علیمہ خانم صاحبہ

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

پارٹی کوشش کر رہی ہے انھیں کوشش کرنے دیں، پارٹی تحریک کا جو فیصلہ کرے گی ہم ساتھ ہوں گے۔ عمران خان نے کہا تھا کہ الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر چلنا ہے۔ عمران خان صاحب کی ہمشیرہ محترمہ علیمہ خانم صاحبہ کا بیان

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

یہ اربعین سیدالشہداء ہے کسی سیاسی پارٹی کا جلوس نہیں اس کیلئے ہم اپنی جانیں قربان کر دیں گے ۔۔۔۔۔ سربراہ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور وائس چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی سمیت دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

میرے والد عمران خان کو جس سیل میں رکھا ہوا ہے اس کی حالت بہت خراب ہے گندے بدبو دار پانی سے شاور کرنا پڑتا ہے 10 لوگ اس وقت گندے ریزرز اور دیگر چیزوں کے استعمال سے ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے جانبحق ہو چکے ہیں۔ عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی گفتگو

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

ڈھائی سال ہو گئے میں نے اپنے والد کو نہیں دیکھا میں اب انہیں دیکھنا چاہتا ہوں عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے اس کے بعد سے انہیں جیل میں ڈالا ہوا ہے اس لیے مجھے نہیں پتہ کیا کہنا ہے کیا نہیں میں صرف راستہ دیکھ رہا ہوں کہ عمران خان کو اس مشکل سے کیسے نکالوں۔ قاسم خان کا بیان

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

میں قیاس آرائیوں پر نہیں جاؤں گا لیکن "Power" کا کھیل تھا 8 فروری کو میرے والد نے قید میں رہ کر دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتا الیکشن سے قبل بلے کا انتخابی نشان چھین لیا گیا تاکہ عمران خان کو ووٹ نا پڑیں لیکن اس کے باوجود لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیے اور کامیاب بنایا۔قاسم خان

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

9 مئی فیصل آباد کیس میں پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل، کنول شوزب، علی افضل ساہی سمیت 108 پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ تمام کو دس دس سال قید اور نااہلی کی سزا

Shabeeh ul Hassan khan (@shabeehkhanpti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! آج جمعہ کا دن ہے سب دعا کریں اللہ پاک عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین🤲🏻

السلام علیکم!
آج جمعہ کا دن ہے سب دعا کریں اللہ پاک عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین🤲🏻