بالی (@shadbewafa) 's Twitter Profile
بالی

@shadbewafa

A Complete Book Of Rare Confusions

ID: 3109334424

calendar_today27-03-2015 06:21:00

100,100K Tweet

7,7K Followers

3,3K Following

بالی (@shadbewafa) 's Twitter Profile Photo

بارشیں جنہیں کشتی سوار بُرا سمجھتے ہیں وہی بارشیں ہیں کسان جن کے لیے دعاگو رہتے ہیں

آپ کے ارد گرد ہر چیز بے اثر ہے جب تک آپ خود اس کی قیمت متعین نہ کریں !

جو کچھ ختم ہو چُکا اس پر افسردگی کو طول دینا بھی حماقت کا ایک درجہ ہے !

اگر کوئ آپ کے لیے دروزہ بند کرے تو اسے بتائیں کہ کُنڈی دروازے کے دونوں طرف ہوتی ہے !

ناکامی ایک تختی ہے جس پر لکھا ہوتا ہے اس طرف نہیں جانا لوگ اسے Stop سمجھ لیتے ہیں !

ناکامی ایک تختی ہے جس پر لکھا ہوتا ہے اس طرف نہیں جانا
لوگ اسے Stop سمجھ لیتے ہیں !
بالی (@shadbewafa) 's Twitter Profile Photo

وہ سب لوگ جو گرنے کے بعد اٹھ کھڑے ہوۓ ، انہوں نے اپنے پیر نئیں بدلے بلکہ سوچ اور وسائل بدلے ۔۔۔

وہ سب لوگ جو گرنے کے بعد اٹھ کھڑے ہوۓ ، انہوں نے 
اپنے پیر نئیں بدلے بلکہ سوچ اور وسائل بدلے ۔۔۔
بالی (@shadbewafa) 's Twitter Profile Photo

صحبت اس کی اختیار کیجیے جو آپ کے مشابہ ہو ! گفتگو اس سے کیجئے جسے آپ کا احترام ہو ! مشورہ اس سے کیجیے جسے آپ سے محبت ہو ۔۔۔

صحبت اس کی اختیار کیجیے جو آپ کے مشابہ ہو !
گفتگو اس سے کیجئے جسے آپ کا احترام ہو ! 
مشورہ اس سے کیجیے جسے آپ سے محبت ہو ۔۔۔
بالی (@shadbewafa) 's Twitter Profile Photo

میرے راستے میں کانٹے مت بچھاؤ مبادا آپ کو ننگے پاؤں میرے پاس آنا پڑے !

میرے راستے میں کانٹے مت بچھاؤ 
مبادا آپ کو ننگے پاؤں میرے پاس آنا پڑے !
بالی (@shadbewafa) 's Twitter Profile Photo

رغبت ختم ہو جاۓ تو مواقع اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں پھر چاہے وہ گھٹنے ٹیک کے ہی سامنے کیوں نہ آ جائیں کوئ فرق نہیں پڑتا !

رغبت ختم ہو جاۓ تو مواقع اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں 
پھر چاہے وہ گھٹنے ٹیک کے ہی سامنے کیوں نہ آ جائیں کوئ فرق نہیں پڑتا !
بالی (@shadbewafa) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ چیز جسے شدت سے چاہا جاۓ اور وہ مل بھی جاۓ تو اس کی انتہا بیزاری ہی ہوتی ہے !