Shafiq Mujahid (@shafiqmujahid1) 's Twitter Profile
Shafiq Mujahid

@shafiqmujahid1

ID: 930330637587886080

calendar_today14-11-2017 07:04:43

1,1K Tweet

145 Followers

544 Following

Shafiq Mujahid (@shafiqmujahid1) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے پی کے میں گورنر لگا دینا چاہیے

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🔴سہیل آفریدی پاک فوج کیخلاف اتنا غلیظ پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ انکے لہجے سے بدبوُ اور تعفن اُٹھ رہی ہے۔ یاد رکھو آپ کنڈیکٹر ہو کچھ وقت کیلئے ڈرائیونگ سیٹ پر آئے ہو بالکل ویسے ہی جیسے فلموں میں مہمان اداکار ہوتے ہیں اس سے زیادہ آپکی حیثیت نہیں ، اختیار ولی خان

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

اے این پی کے ایمل ولی خان نے بھی 27ویں ترمیم کی حمایت کر دی۔ فضل الرحمن کے بغیر حکومت کے پاس سینٹ میں نمبرز پورے ہو گئے۔ آئینی عدالت جس نے بننے سے رکوائی تھی اب آ اس نے بھی جانا ہے۔۔اسی آئینی عدالت کے لیے ووٹ دینے😁

Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

اپنے ملک میں جھوٹے دہشت گردی کے ڈرامے کرنا اور پاکستان میں افغانوں کے ذریعے دہشت گردی کروانا مودی سرکار کا پرانا اور قابل نفرت کھیل ہے

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

ہم مسلم لیگ ن کو کہتے تھے PTI سے نرمی اختیار کی جائے لیکن ہم غلط تھے خدا کی قسم یہ سیاسی لوگ نہیں ہیں یہ ملک دشمن ہیں یہ ملک توڑنے کی کوششوں میں مصروف ہیں میری وزیراعظم صاحب سے گزارش ہے جو جو 9 مئ میں ملوث ہے انکو فلفور کیفر کردار تک پہنچایا جائے، راجہ پرویز اشرف

Shafiq Mujahid (@shafiqmujahid1) 's Twitter Profile Photo

دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین