
Shaheer Khan PTI 💎
@shaheerkpti
عمران خان کا چھوٹا سا وفادار سپاہی ۔
ایاک نعبد وایاک نستعین
ID: 1844790149072502784
11-10-2024 17:22:47
1,1K Tweet
706 Followers
576 Following

یہ انتہائی شرمناک ہے، یہ دھمکیاں، زور زور زبردستیاں بزدلوں اور بے شرم لوگوں کے ہتھیار ہیں۔ پھر کہتے ہیں نئی نسل ہم سے نفرت کرتی ہے۔ کامران مہمند مظبوط رہو میرے بھائی اللہ سب بہتر کرے گا۔ Kamran Momand 🔶️







💥پروموشن لسٹ نمبر 5 💥پروموشن کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں . Mithu مِٹھو Asim Foundation Official 🇵🇰 M Waheed Shaheer Khan 💎 ⁱᴾⁱᵃⁿSaman Bukhari❤️ ismail sirani ⁱᴾⁱᵃⁿ 🌊سمندر پار پردیسی🌊 Muhmmad Iftikhar










کیا تیراہ میں اٹھ شہادتوں اور درجن بھر زخمیوں کی ایف آئی آر کاٹی گئی Ali Amin Khan Gandapur Yar Muhammad Khan Niazi



کل پرسوں ہی علی امین بھڑکیں مار رہا تھا کہ اب صوبے میں ڈرون حملہ نہیں ہونے دیں گے اور آج ہی احتجاج میں 8 نوجوان شہید اور 16 زخمی کر دیئے گئے۔ اب دیکھنا ہوگا کہ علی امین اپنی عوام کے ساتھ کھڑا ہوگا یہ بوٹوں کے ساتھ! Ali Amin Khan Gandapur Yar Muhammad Khan Niazi