Shahid Malik (@shahidmalik_1) 's Twitter Profile
Shahid Malik

@shahidmalik_1

I really really missing you Imran Khan.💔😭

ID: 1516168036033744904

calendar_today18-04-2022 21:33:52

2,2K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

دل کــی اچھــی لــڑکی 😉 (@pohanch_se_dour) 's Twitter Profile Photo

وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ النَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ (سورۃ النساء: 58) "اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔" #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے Imran Khan Force

وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ النَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ
(سورۃ النساء: 58)

"اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔"

#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
Imran Khan Force
Zahra Rizvi (@ssz1472) 's Twitter Profile Photo

میں کبھی خاموش تماشائی نہیں بنوں گی، خان کی رہائی میرا مشن ہے۔ team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

میں کبھی خاموش تماشائی نہیں بنوں گی، خان کی رہائی میرا مشن ہے۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
꧁༺کاسئہ دل༻꧂ (@sunshinhrk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ساتھ وفا کرو کیونکہ وہی تمہاری آزادی کی ضمانت ہے جو حق کے لیے لڑا، تنہا لڑا اب تنہا نہیں رہنا چاہیے #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

عمران خان کے ساتھ وفا کرو
کیونکہ وہی تمہاری آزادی کی ضمانت ہے
جو حق کے لیے لڑا، تنہا لڑا
اب تنہا نہیں رہنا چاہیے

#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
khan Ki Khilariii 🏏 (@mahi_mllik) 's Twitter Profile Photo

خوابوں کا قاتل نظام، مٹنے والا ہے نئے سورج کا سفر، شروع ہونے والا ہے یہ صبر کا نہیں، انقلاب کا موسم ہے #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے Imran Khan Force khan Ki Khilariii 🏏

خوابوں کا قاتل نظام، مٹنے والا ہے
نئے سورج کا سفر، شروع ہونے والا ہے
یہ صبر کا نہیں، انقلاب کا موسم ہے
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
Imran Khan Force
khan Ki Khilariii 🏏
HURAIN KHAN 🫶 (@khan_warriors1) 's Twitter Profile Photo

.Every lock on his cell opens a door to revolution. We march for freedom, not favors. #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے  @TeamS0k

عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile Photo

خوابوں کا قاتل نظام، مٹنے والا ہے نئے سورج کا سفر، شروع ہونے والا ہے یہ صبر کا نہیں، انقلاب کا موسم ہے #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے Shaheens of Kaptaan عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ

خوابوں کا قاتل نظام، مٹنے والا ہے
نئے سورج کا سفر، شروع ہونے والا ہے
یہ صبر کا نہیں، انقلاب کا موسم ہے
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
Shaheens of Kaptaan
عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ
Haris PTI ᵀᶠᴸᵂ (@haris_943) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's imprisonment is an injustice that cannot be tolerated. Always standing with my kaptan Imran Khan Force #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

Imran Khan's imprisonment is an injustice that cannot be tolerated. Always standing with my kaptan
Imran Khan Force
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
Haris PTI ᵀᶠᴸᵂ (@haris_943) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's release is a cause worth fighting for. My brave leader Imran Khan always standing with my kaptan Imran Khan Force #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

Imran Khan's release is a cause worth fighting for.
My brave leader Imran Khan always standing with my kaptan
Imran Khan Force
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
Ishtiaq CH (@ishtiaqch76262) 's Twitter Profile Photo

اب بھی اللہ قوم کے دلوں میں ڈال دے وقت ہے عمران خان کے لیے باہر نکلیں عمران خان کو ازادی دلوانے کی کوشش کریں اور ملک پاکستان کو ازاد کروانے کی کوشش کریں اپ یقین کریں جس دن بحیثیت قوم ہم نے ارادہ کر لیا تو خدا کی قسم اللہ کی مدد اترے گی یہ چور ڈاکو اور کمپنی نظر بھی نہیں ائیں گے

Shahid Malik (@shahidmalik_1) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت کا بادشاہ جیت گیا، فسطائیت ہار گئ، تھانہ شادمان میں "جلانے کا مقدمہ" دو سال بعد عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور ہو گئ۔ Imran Khan Force Shahid Malik #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

مزاحمت کا بادشاہ جیت گیا، فسطائیت ہار گئ،
تھانہ شادمان میں "جلانے کا مقدمہ" دو سال بعد عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور ہو گئ۔

Imran Khan Force
Shahid Malik

#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
Shahid Malik (@shahidmalik_1) 's Twitter Profile Photo

اپنے کردار کے ذریعے لوگوں کو مسلمان کریں. بندوق کے زور پر کبھی اسلام نہیں پھیلتا بلکہ آپ کے کردار سے پھیلتا ہے۔ (عمران خان) Imran Khan Force Shahid Malik #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

اپنے کردار کے ذریعے لوگوں کو مسلمان کریں.
بندوق کے زور پر کبھی اسلام نہیں پھیلتا بلکہ آپ کے کردار سے پھیلتا ہے۔
(عمران خان)

Imran Khan Force
Shahid Malik

#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
Shahid Malik (@shahidmalik_1) 's Twitter Profile Photo

مایوس انسان شکایت کرتا ہے اسکا انتظار کرتا ہے اور خوش فہم تبدیلی کا انتظار کرتا ہے اور حقیقت پسند تبدیلی کی کوشش کرتا ہے۔ Imran Khan Force Shahid Malik #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

مایوس انسان شکایت کرتا ہے اسکا انتظار کرتا ہے اور خوش فہم تبدیلی کا انتظار کرتا ہے
اور حقیقت پسند تبدیلی کی کوشش کرتا ہے۔

Imran Khan Force
Shahid Malik

#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے