
Shahid Qureshi
@shahidqurashii
Journalist, Finance and Energy Correspondent Previous Online International News Agency, GTV, Associated With @ Ausaf Broadcasting Network ABN
ID: 627384651
05-07-2012 11:28:53
8,8K Tweet
5,5K Followers
499 Following





پاکستان اب درست سمت پر ہے اور اس کا شمار اب عالمی طاقتوں میں ہونے جا رہا ہے، فیلڈ مارشل کے دورے کی وجہ سے بھارت کی چیخیں نکل گئی ہیں اور بلاول نے بھی بھارت کو صفارتی محاز پر کرارا جواب دیا ہے، علی موسٰی گیلانی Shahid Qureshi Syed Ali Musa Gillani


یہ تو ہماری قیادت کی وسیع و نظری ہے ہمارے فیلڈ مارشل کی پوری دنیا میں جو عزت افزائی ہوئی ہے یہ بات ہمارے لئے قابل فخر ہے ۔ ہمارا ملک جس راستے پر چل رہا ہے وہ ترقی کا راستہ ہے، سید حفیظ الدین کی آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو Shahid Qureshi

اسرائیل کا منصوبہ گریٹر اسرائیل بنانے کا ہے اس لئے تمام مسلم ممالک کو انکے خلاف یکجہتی سے کھڑا ہونا چاہیئے، ایران بہت طاقتور ہے جو اکیلا اس دہشت گرد کا سامنا کر رہا ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو Shahid Qureshi


’اس فیسٹیول میں گلگت اور چترال کے عوام بڑے ذوق و شوق سے شریک ہوتے ہیں، یہ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ ایک تہذیبی ورثہ ہے جسے ہم سب نے مل کر زندہ رکھا ہوا ہے‘۔میجر حسیب کی شندور فیسٹول کے انعقاد کے حوالے سے آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو Shahid Qureshi



🚨🚨بھارت کے پاس دو آپشنز ہیں، یا تو سندھ طاس معاہدہ مانے اور عالمی قانون پر عملدآمد کرے اور دوسرا اگر بھارت سندھ طاص معاہدہ نہیں مانتا تو پھر جنگ کیلئے تیار ہو جا ئے۔۔ بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari


پاکستانی قوم نے سوشل میڈیا پر جس طریقے سے جنگ کے دوران پاکستان کا مؤقف اجاگر کیا ہے ، عالمی برادری کو بھی اس بات پر یقین ہو گیا ہے کہ بھارت کو عبرت ناک شکست ہو ئی ہے۔۔ مجھے نہیں لگتا کہ امریکہ اور اسرائیل مل کر ایران کو ہرا سکتے ہیں۔۔ شیر افضل مروت Sher Afzal Khan Marwat



اسرائیل ایران سیز فائر۔۔۔ "ایران ایک بے گناہ ملک ہے کسی کو اجازت نہیں کہ ایسے حملہ کردے۔۔ اور ایران نے بہت بہترین جواب دیا ہے"۔۔شاندانہ گلزار کی آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو Shahid Qureshi ShandanaGulzarKhan

