ہر طاقتور ڈکٹیٹر کہتا ہے کہ میں جو مرضی کروں تم میرے غلام ہو تم کچھ نہیں کر سکتے، آج جو پاکستان میں ہو رہا ہے وہ آدمی کہتا ہے دیکھو میری طاقت کتنی ہے میں لوگوں کے گھروں میں گھس جاتا ہوں کوئی مجھے پوچھنے والا نہیں، لیکن میں کہنا چاہتا ہوں اللہ کی طاقت سب سے بڑی طاقت ہے۔ عمران خان
نوازشریف جب اشتہاری تھے تو ان کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں عامر فاروق نے لگا دیا،نیب کے وکلا بغیر نوٹس کے کمرہ عدالت میں موجود تھے،آج ایک ماہ کے نوٹس کے بعد آ کر کہا گیا کہ نوٹس کل رات کو ملا،مزید ایک ماہ چاہیے،ایک ہی عدالت،دو قانون
72 گھنٹوں میں تین جج ٹرانسفر کرنے والی حکومت کو نیب پراسیکیوٹر کے تقرر کے لیے چار ہفتے چاہئیں،واہ
ثاقب بشیر صاحب نے درست نشاندہی کی کہ ججز ٹرانسفر کے لیے تین دنوں میں نو جگہوں سے پراسیس ہوا
قاضی فائز عیسی الیکشن 2024 کی چوری کے مرکزی سہولت کار ہیں۔ ایسے متنازعہ اور مشکوک کردار کا نام چیف الیکشن کمشنر کے لئے آنا پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہے۔ قوم اس سازش کو مسترد کرتی ہے۔
Punjab Cabinet approved a 400M PKR grant for land to build a journalists’ colony, a gross misuse of taxpayer money by the provincial government. IMF, more taxes aren’t the solution—curb public fund misuse first. #TaxMoneyAbuse
ماضی میں شیخ مجیب اور اکبر بگٹی کو غدار قرار دے کر ملک کا بہت نقصان کیا گیا۔ ماہ رنگ بلوچ اور ہم سب سیاسی لوگ ہیں، غداری کے لیبل لگانے سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
عمران خان
بھائی بہن کے رشتے کو پامال نہ کیجئیے۔ بہنوں پر منہ بولے بھائی بھی عدت جیسا کیس نہیں بنواتے۔ کوئی بھی غیرت مند آدمی ، اعلیٰ ظرف آدمی مَردوں کی لڑائی میں عورتوں کو نہیں گھسیٹتا۔
شرم کیجئیے اگر کچھ باقی ہے تو۔
ایلون اور ٹرمپ کی کٹی۔۔۔
سیاست میں یہی ہوتا ہے جو آج دوست ہیں کل وہ مخالف ہیں مگر مخالفت کو دشمنی نہیں بنانا چاہیے جو ن لیگ بنا چکی ہے آج استعمال ہو رہے ہیں کل ضرورت نہیں رہے گی تو ختم کر دیے جائیں گے
مجھے زیر کرنے کیلئے جو ناروا سلوک میری اہلیہ کے ساتھ روا رکھا گیا ہے وہ پاکستان کی تاریخ میں گراوٹ کی اپنی مثال ہے۔ انتقام کے طور پر شیخ مجیب، ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کی بیگمات کو بھی کبھی جیل کی کال کوٹھڑی میں نہیں دھکیلا گیا جیسے مجھ سے انتقام لینے کیلئے میری اہلیہ
عمران خان بدترین قید تنہائ میں ہیں، ورزش ، عبادت اور کتابیں ان کی تنہائ کی ساتھی ہیں۔۔ طلعت جیسے لوگوں کی نوکری جھوٹ اور لغو باتوں پر کھڑی ہے، پچھلے دنوں اسے لقوہ ہوا تو مجھے لگا شائد اس حالت میں اپنا محاسبہ کرے لیکن معلوم ہوتا ہے روح کو لقوہ لگ جائے پھر کچھ نہیں ہو سکتا!
عید کے موقع پر عہد کریں کہ ملک کا جمہوری چہرہ اجاگر ہوگا، عمران خان کی رہائی اس کا لازمی حصہ ہے۔ موجودہ مصنوعی غیر جمہوری چہرہ ملک کے لیے مزید مشکلات کھڑی کرے گا۔ پاکستان بحرانوں کی زمین نہیں، مستقل جمہوری طرزعمل سے مہذب اور معاشی طور پر مستحکم ہوگا۔