Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile
Shahram Khan Tarakai

@shahramktarakai

Member National Assembly Pakistan/PTI

ID: 892707024

calendar_today20-10-2012 07:41:13

13,13K Tweet

321,321K Followers

130 Following

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

قائد عمران خان اور دیگر بے گناہ قید قائدین و کارکنان کی رہائی کےلیے پرامن احتجاجی مظاہرہ ۔ اس موقع پر Asad Qaiser وزیراعلی معاون خصوصی عبدالکریم خان ،Faisal Khan Tarakai ,ضلعی صدر سہیل خان یوسفزئی ضلعی جنرل سیکرٹری افسر ناظم اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔

قائد عمران خان اور دیگر بے گناہ قید قائدین و کارکنان کی رہائی کےلیے پرامن احتجاجی مظاہرہ ۔

 اس موقع پر <a href="/AsadQaiserPTI/">Asad Qaiser</a> وزیراعلی معاون خصوصی  عبدالکریم خان ،<a href="/FaisalKTarakai/">Faisal Khan Tarakai</a> ,ضلعی صدر سہیل خان یوسفزئی ضلعی جنرل سیکرٹری افسر ناظم اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

صوابی NA-20 میں قومی یکجہتی اور عمران خان کی رہائی کے حوالے سے پروگرام عوام کی کثیر تعداد میں شرکت #PTISwabi

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

انصاف کے دروازے ،تحریک انصاف کے لیے بندہ ہونا افسوس ناک ہے ۔حالانکہ کہ اس عدلیہ کی آزادی کے لیے ,عدلیہ بحالی تحریک ، میں چیرمین عمران خان نے بھرپور کردار ادا کیا تھا ۔ #ReleaseImranKhan

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

خضدار, بلوچستان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر اظہار تعزیت ۔خضدار میں اسکول بس پر حملہ تعلیم دشمنی کی بدترین مثال ہے۔معصوم بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ سوگوار خاندانوں کے غم میں پوری قوم شریک ہے۔ شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کے لیے جلد صحتیابی کی دعا گو ہوں ۔

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت میں جی ڈی پی گروتھ6.18 پر رونے والے فارم 47حکومت میں 2.7 ڈی جی پی گروتھ پر خوش ہونے والوں کا اللہ ہی حافظ ۔ ان کے پاس کوئی پلان نہیں صرف غریب کی جیب پر ڈاکا ڈالنا ہے جو یہ بہت اچھی طرح ڈال رہے ہیں ۔

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

جس طرح فارم 47کی حکومت مشکوک ہے اس طرح ان کا بجٹ بھی مشکوک ہے ۔بجٹ کے الفاظ میں دودھ اور شہید کی لہریں بہہ رہی ہےمگر حقیقت میں عوام پر ٹیکس کی ایسی بھرمار کردی ہے ۔قوم کی قوت خرید ختم ہوگئی ہے ۔11کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں ۔خداراء قوم پر رحم کریں ۔

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

میرے لوگوں پر لوڈشیڈنگ کے ذریعے کو ظلم ڈھایا جا رہا ہے اگر لوڈشیڈنگ ختم نا ہوئی تو ہمارے پاس روڑوں پر نکلنے کے علاوہ کوئی حل نہیں ۔عمران خان دورے حکومت میں خیبر پختون خوا میں اس طرح کی لوڈشیڈنگ نہیں تھی جو آج ہو رہی ہے ایسے لگ رہا ہے ہم اس ملک کے باشندے نہیں۔

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

صوابی میں جاری بے ہنگم لوڈشیڈنگ&لووولٹج کے خاتمے کے لیے چیف پیسکو سے ملاقات ،واضع الفاظ میں کہنا چاہتا ہوں لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں۔220 کیوی انبار گریڈ اسٹیشن کو جلدی مکمل کرنے اور 132کیوی گریڈ اسٹیشن سے منسلک کیا جائے۔جس سے صوابی میں لووولٹیج کا خاتمہ ہمیشہ کے لیے ہو جائے گا۔

صوابی میں جاری بے ہنگم لوڈشیڈنگ&amp;لووولٹج کے خاتمے کے لیے چیف پیسکو سے ملاقات ،واضع الفاظ میں کہنا چاہتا ہوں لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں۔220 کیوی انبار گریڈ اسٹیشن کو جلدی مکمل کرنے اور 132کیوی گریڈ اسٹیشن سے منسلک کیا جائے۔جس سے صوابی میں لووولٹیج کا خاتمہ ہمیشہ کے لیے ہو جائے گا۔
Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سامنے آئیں گی تب اس پر بات ہوگی۔ امریکہ کبھی فری لنچ نہیں کراتا، ان کی ہر چیز کی ایک قیمت ہے، انہوں نے ہمیشہ ہمیں استعمال کیا ہے۔ ہمیں پاکستان کو ترجیح دینی ہوگی۔ شہرام خان ترکئی، رکن قومی اسمبلی

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

ایف بی آر کو گرفتاری کا اختیار دینا نا انصافی ہو گئی۔ ایسے اختیار کے ساتھ کون کاروبار کرئے گا۔ 60فیصد ٹیکس پر کون اس ملک میں کاروبار کرئے گا ۔گردشی قرضے تباہی کی طرف جارہے ہیں ۔خداراء ملک کی بہتری کے لیے سوچیں ۔

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی کارکردگی صفر +صفر ہے پاکستان میں براآمدات 27بلین ڈالر& درآمدات50بلین ڈالر ہے ۔انکاکوئی پلان نہیں برآمدات کو کیسے بڑھایا جائے،10بلین ڈالرکی تجارت افغانستان کے ساتھ بند ہے۔یہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے ہے،حکومت کے پاس کاروباری افراد کو ہراسان کرنےکےعلاوہ کوئی پلان نہیں۔

Shahram Khan Tarakai (@shahramktarakai) 's Twitter Profile Photo

لاقانیت کا دور ہے بوگس کیسسز میں آج اے ٹی سی اسلام آباد میں پیش ہوئے ۔انشااللہ بوگس کیس ایک دن ضرور جھوٹے ثابت ہوں گئے-

لاقانیت کا دور ہے بوگس کیسسز میں آج اے ٹی سی اسلام آباد میں پیش ہوئے  ۔انشااللہ  بوگس کیس ایک دن ضرور جھوٹے ثابت ہوں گئے-