پوری دنیا کے گستاخ بھی سن لے اور ان کے یار بھی سن لیں👇
گستاخاں دے چھونڈے لاہ دیاں گے
موچھیں پا دیاں گے
سر من دیاں گے گٹر وچ تن دیاں گے
#جنگ_ختم_نبوت_شیخوپورہ
چنگیاں ماواں دے پتر ہی حضورﷺ دی عزت تے پہرہ دے سکدے۔۔‼️
لکھاں سلام تحریک لبیک جنوبی سندھ کے امیر پیر آغا عمر جان سرہندی مسلسل 1 سال سے ناموس رسالت ﷺ کی خاطر انسداد دہشتگردی کورٹ میں چکر لگا رہے ہیں۔۔!!
خیبر پختونخواہ حکومت، پی ڈی ایم اے، ڈپٹی کمشنر،سوات پولیس چیف یا کوئی ریسکو ٹیم انکو بچا سکتے تھی
لیکن گھنٹوں کی چیخ و پکار رنگ نہ لائی اور یہ ایک ہی خاندان کے افراد سیلابی ریلے کی نظر ہو گئے
سوات حادثہ محض قدرتی آفت نہیں
یہ ہمارے نظام کی ناکامی کا کڑا ثبوت ہے
نہ بروقت الرٹ جاری ہوا
نہ کوئی محفوظ انخلاء کا بندوبست کیا گیا
نہ ہی انفراسٹرکچر موسمی شدت کا سامنا کر سکا
ایسی کوتاہی جرم کے زمرے میں آتی ہے
امیر تحریک لبیک خیبر پختون خواہ
ڈاکٹر شفیق امینی صاحب
اگر واقعتاً نعیم چٹھہ صاحب کو معطل کیا گیا ہے تو میں اس اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں
گوجرانوالہ ڈویژن کا کوئی ایک کردار جس نے قادیانیوں کو نتھ ڈالی ہو وہ زرا سامنے تو آئے 🙏🏻
لاشیں اٹھانے پہنچ گئے مگر جب وہ زندہ تھے تو کوئی بچانے نہیں پہنچا افسوس صد افسوس نہ آرمی چیف نے نوٹس لیا نہ وزیراعظم بولا نہ چیف جسٹس نے کو ایکشن لیا غریب تھے پردیس میں بے سہارا مارے گئے 🥲🥲👇
آج سربراہ #TLP حافظ سعد رضوی سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں ۔۔۔
ٹی ایل پی سالانہ بجٹ 2025-26 پر وائٹ پیپر جاری کرے گی ۔۔۔ یعنی ایک معاشی خاکہ پیش کیا جائے گا جس سے عوام کو حقیقی ریلیف مل سکتا ہے بجائے آئی ایم ایف کے عوام دشمن بجٹ سے ۔۔۔
نعیم چٹھہ صاحب کے طریقے سے آپ کو اختلاف ہوسکتا ہے، اور اس طریقہ کار کو ٹھیک بھی کیا جاسکتا ہے۔
لیکن ایک بات سب کو جان لینی چاہیے، کہ نعیم چٹھہ ایک دلیر اور مخلص بندہ ہے۔
اس طرح کے بندے کو عہدے سے اس طرح ہٹانا قابلِ مذمت ہے، میں ذاتی طور پر اس چیز کی مذمت کرتا ہوں۔
#NaeemChatha