ShahzadJatt 804 (@shahzadjatt804) 's Twitter Profile
ShahzadJatt 804

@shahzadjatt804

#إيّاك‌َ_نَعبُدُ_وَإِيّاك‌َ_نَستَعِين‌ُ
میرے فخر و غرور کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ میں پاکستانی ہوں
#pakistanzindabad #PTI

ID: 1212422206174613504

linkhttps://www.facebook.com/Shahzadjatt61official calendar_today01-01-2020 17:16:07

2,2K Tweet

855 Followers

1,1K Following

ShahzadJatt 804 (@shahzadjatt804) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ساتھ وہ کچھ ہورہا ہے جو کسی قیدی کے ساتھ نہیں ہوتا لیکن عمران خان پھر بھی فٹ ہیں صحت مند ہیں اور نظریے پر ڈٹے ہوئے ہیں - نورین خان نیازی

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 عمران ریاض خان نے اسٹبلشمنٹ کو نیا سرپرائز دےدیا, عمران بھائی آج سے اس چینل پر ویڈیوز پوسٹ کرینگے پلیز سب نے سبسکرائب کرنا ہے, ان بہادروں کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے ✊ یہ لوگ اپنی جان خطرے میں ڈال کر آپکے لیے بول رہےہیں Imran Khan youtube.com/@irk_news?si=q…

ShahzadJatt 804 (@shahzadjatt804) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 عمران خان کا ہنگامی پیغام میری قوم کو بتا دو 5 اگست تک یہ تحریک بلندیوں پر ہونی چاہئے-- بزدل وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والے راستے سے ہٹ جائے نورین نیازی....🔥🔥

Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت شروع کریں !! عمران خان صاحب نے تحریک کا آغاز کر دیا ہوا ہے اور اس کا عروج 5 اگست ہو گا، لیکن ابھی تک تو لیڈرشپ کیطرف سے کوئی خاطر خواہ ہلچل ہوتی نظر نہیں آ رہی، عوام تیاری کریں اور 5 اگست کو مزاحمتی تحریک کو عروج پر لے جائیں۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت شروع کریں !!

عمران خان صاحب نے تحریک کا آغاز کر دیا ہوا ہے اور اس کا عروج 5 اگست ہو گا، لیکن ابھی تک تو لیڈرشپ کیطرف سے کوئی خاطر خواہ ہلچل ہوتی نظر نہیں آ رہی، عوام تیاری کریں اور 5 اگست کو مزاحمتی تحریک کو عروج پر لے جائیں۔
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے صاحب زادے ہر صورت پاکستان آئیں گے انکا پاکستان آنا اپنے والد کے لیے آواز بلند کرنا حق ہے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے تو یہ حکومت کا مسئلہ ہے گرفتار کرتے ہیں یا نہیں یہ ہم دیکھ لیں گے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

پنجاب خوف کے بت توڑ چکے ہیں اب عمران خان کو رہا کرنا ہوگا جی ٹی روڈ مرید کے پہنچنے پر کارکنان کی جانب میرے قافلے کا استقبال

ShahzadJatt 804 (@shahzadjatt804) 's Twitter Profile Photo

گروک کا پٹواریوں کو منہ توڑ جواب اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں یہ اس اس جگہ پر اگ لگائے گی جہاں اپ اکثر سوچتے ہیں کہ اگ لگے

گروک کا پٹواریوں کو منہ توڑ جواب اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں یہ اس اس جگہ پر اگ لگائے گی جہاں اپ اکثر سوچتے ہیں کہ اگ لگے
ShahzadJatt 804 (@shahzadjatt804) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو تحریک نقطہ عروج پر ہوگی کیونکہ اسی دن عمران خان کے ناحق قید کے دو سال مکمل ہوجائیں گے۔ 5 اگست کا مطلب 5 اگست 2025 🚨 Copy, paste, post it again

ShahzadJatt 804 (@shahzadjatt804) 's Twitter Profile Photo

علی امین کی طرف سے نوے دن کے الٹی میٹم والی بات ہضم نہیں ہو رہی۔ عمران خان کی طرف سے بات پانچ اگست تک تحریک عروج پر لیجانے کی بات ہوئی ہے۔ یہ نوے دن والا چورن مت بیچو۔

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

تمام غیرتمند پاکستانی نوٹ فرما لیں۔۔۔ 👇 وائرل چاچا ساجد نواز کو نوکری سے نکالنے پر قرشی پاکستان کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔.,!!!👊👊 اور سب اس بائیکاٹ مہم کو ہر جگہ پھیلائیں۔۔۔ شکریہ🙏🙏

تمام غیرتمند پاکستانی نوٹ فرما لیں۔۔۔
👇

وائرل چاچا ساجد نواز کو نوکری سے نکالنے پر قرشی پاکستان کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔.,!!!👊👊

اور سب اس بائیکاٹ مہم کو ہر جگہ پھیلائیں۔۔۔
شکریہ🙏🙏
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

علی امین کا 90 دن والا بیان انکا ذاتی ہے ،یہ پارٹی کا فیصلہ نہیں۔ سلمان اکرم راجہ۔ اب اس معاملے کو یہی ختم کرو،5 اگست کے حوالے سے بھرپور تیاری کرنا ہوگی اب۔ قیادت کی آپسی لڑائیوں کو مکمل طور پر نظر انداز کریں،انگیج ہی نا کریں ان سے۔ متحد رہیں اور فوکس خان کی رہائی تحریک۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آگر بطور سوشل میڈیا دوست میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کروں کہ آج سے سب متحد ہو کر عمران خان کی رہائی اور تحریک پر فوکس رہیں تو کیا آپ میری بات مانو گے 🧐

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ حماد اظہر کے والد ایم این اے، سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دے،آمین!

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 

حماد اظہر کے والد ایم این اے، سابق گورنر پنجاب  میاں محمد اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دے،آمین!
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

اب خدا کے لیے شاہ محمود پر فتوے لگانا نا لگ پڑنا۔ انہوں نے بہادری سے جیل کاٹی ہے اپنے اصولوں کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان کے ساتھ وفا نبھائی ہے۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

تمام توجہ پانچ اگست پر رکھیں،مجھے فلحال کوئی مومینٹم نظر نہیں ا رہا۔ عمران خان ۔