
قبلہ بڑے ڈاکٹر ساب⚰️🚑
@shahzad_sidd11
بائیو دیکھ کر لوگ بہک جاتے ہیں 😜
facebook.com/shahzad.siddiq…
ID: 2608392344
06-07-2014 21:48:37
149,149K Tweet
9,9K Followers
8,8K Following







قبلہ بڑے ڈاکٹر ساب⚰️🚑 جی پہلے کی عورتیں جی دار ہوتی تھیں۔ ویسے ہمارے میکے میں رواج تھا کہ خواتین اور لڑکیاں قربانی دیکھتی تھیں پردے میں رہ کر۔ اور گوشت کی تقسیم کے وقت بھی سب کا ہونا لازم تھا


قبلہ بڑے ڈاکٹر ساب⚰️🚑 ڈاکٹر صاحب ہم تو آپکے سچے دیوانوں میں سے ہیں اور گواہی شاہ روان بھائی دینگے

قبلہ بڑے ڈاکٹر ساب⚰️🚑 یہ ڈاکٹر تیرے نوٹیفکیشن کیوں نا نظر آرہے خیر لینے والوں نے اسکرین شاٹ لے کئے ہونگے




AlwaysNazukDaurWalaPakistan تھنک ٹینک والا یوتھیوں کا اور انڈین کا باپ ہے


