
Shakeel Ahmed
@shakeel2366300
ID: 1834558183727099904
13-09-2024 11:42:36
470 Tweet
88 Followers
224 Following







یورپ میں مقیم پاکستانی AliZai Vlogs کے بھائی اویس علی زئی کی شہادت پر دل گرفتہ ہیں۔ دُعا ہے کہ اللہ قاتل کو اپنے قہر کا نشانہ بنائے اور پاکستان میں انصاف کے لئے جدوجہد کرنے والوں کی خیرہو۔ آمین۔ Shakeel Ahmed #StayStrongAliZai


باتوں سے نہیں عمل سے۔ دکھاؤ پاکستانی عوام اور باہر کی دنیا کو کہ کتنے بڑے سورما ہو تم۔ کرو Imran Khan رہا اور مینڈیٹ واپس۔ قانون اور آئین میں رہ کر مقابلہ کرو۔ فسطائیت اور ظلم صرف بزدلی کی دلیل ہے۔ بیلجئم سے زمینی خداؤں کو پیغام Government of Pakistan #FreeIKSavePakistan

Imran Khan(Imran Khan) is being denied access to his family and basic human rights — a blatant act of fascism. We demand the immediate release of all political prisoners and an end to fabricated cases. Pakistan needs to free Imran Khan to move forward. #ReleaseIKForPakistan







اس وقت ملک کی عوام میں مقبول صرف ایک شخص ہے، جس کی دہشت کا یہ عالم ہے کہ سات ہفتے سے اسے فیملی سے ملنے کی بھی اجازت نہیں۔ امیرالمومنین شیشہ سچ دکھائے تو درباریوں کی ہاہا کار میں سچ صرف وقتی طور پر دبایا جا سکتا ہے۔ #ReleaseIKForPakistan Sabee Kazmi



